یہ ہوئی نا بات!اُن پر یہ گُل و بُلبُل کی تصاویر کی بجائے امیتابھ اور ریکھا اور زینت امان اور پروین بوبی اور ڈمپل کپاڈیہ
ارے وارث بھیا! کچھ اس قسم کے کارڈز کی بات کر رہے ہیں نا آپ ۔۔۔ اداکار بدل گئے تاہم اب بھی ایسے کارڈز چھپتے ہیں؛ چھوٹے شہروں میں اب بھی ایسے عید کارڈ بکتے ہیں غالباً ۔۔۔ہمیں بھی اپنے بچپن اور لڑکپن کے عید کارڈز یاد ہیں، محلے کی گلیوں میں لوگ چارپائیاں ڈال کر ان کے اوپر عید کارڈ سجا لیتے تھے لیکن اُن پر یہ گُل و بُلبُل کی تصاویر کی بجائے امیتابھ اور ریکھا اور زینت امان اور پروین بوبی اور ڈمپل کپاڈیہ اور نہ جانے کس کس کی تصاویر ہوتی تھیں جو ہمیں مبہوت کیے رکھتی تھیں، اللہ اللہ