فونٹ عید کا تحفہ اردو کا نیا فانٹ

فر حان

محفلین
سبحان اللہ بہت خوب فونٹ ہے۔اللہ محمد اشتیاق علی عطاری کو اس کی جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔
شاکرالقادری سے گزارش ہے کچھ عرصہ قبل ایک فونٹ اکثرکتب کی طباعت خاص طورپر مکتبۃالمدینہ کی کتب کی طباعت میں دیکھا تھا میں نے اس میں مدینہ لکھنے پر مدینہ کا آخری ہ نعلین پاک بنتا ہے اگر اپکی نظر سے گزرا ہو یا ابھی تک نہیں بنایا تو گزارش ہے توجہ فرمائیں۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔

نمونے کے طور پر یہ تصویر دیکھیں۔

2ryfqeh.jpg
 
اشتیاق علی

لائبریرین

میں نے دعوت اسلامی کی مختلف کتابوں کا مطالعہ کیا ہے مگر مجھے تو ایسی خطاطی نظر نہیں آئی جس میں مدینہ کی ہ نعلین پاک بناتی ہو۔ اگر آپ کے پاس اس کی کوئی کتاب یا خطاطی موجود ہو تو اپلوڈ کر دیجئے۔
 
Top