فاروق احمد بھٹی
محفلین
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔
شکریہ ہماری طرف زبردستی توجہ فرمانے کے لیےعید کے چاند کی مُبارک باد رات کو ہی دے دی جاتی ! چاند رات کی مُبارک سب سے ملی تو عید ہوئی نا۔ شکوہ کیا ! آج کے بعد سے آپ کا نام محفوظ کرلیا ہے اب کہ نا انصافی نہیں ہونے کی!
وعلیکم سلاممحفل کو تمام بڑے چھوٹے ، معززین کو میری طرف سے عید مبارک ہو ! نمکین عید ! گوشت والی عید ! مبارک ہو !
خیر مبارک (آمین )عید مبارک اور شہدائے منیٰ کے لئے ہزاروں لاکھوں دعائیں
خیر مبارکسب محفلین کو عید مبارک، جیتے رہیں خوش رہیں
خیر مبارکدیگر تمام محفلین کو بھی ہماری طرف سے بہت بہت دلی
خیر مبارکسبھوں کو بہت بہت عید مبارک۔
خیر مبارکمیری طرف سے آپ کو اور تمام محفلین کو عید مبارک
خیر مبارکہماری طرف سے آپ سمیت تمام بھائیوں بہنوں کو عید کی پر خلوص مبارک باد
خیر مبارکعید مبارک!
کس وقت آتی ہیں؟؟؟؟یہیں ہوتی ہیں ۔۔
آتی نہیں ۔۔ ایف بی پہ رابطہ ہے ۔کس وقت آتی ہیں؟؟؟؟
یہ تجمل صاحب تو کافی عرصہ سے محفل پر آتے ہی نہیں ۔اور نہ ہی آج تک کوئی مراسلہ پوسٹ کیا ہے پھر دعائیں کیسے دے دیں؟! تجمل آپ کو میری طرف سے عید مبارک ہو ! آپ دعائیں موبائل کی دیتے ہو یا خود بھی لیتے ہو ؟ بتاؤ تو سہی؟
اچھا پھر ماہی احمد سے کہیئے نور سعدیہ شیخ اور ان کی چھوٹی سی بہن شزہ مغل آپ کو محفل میں بلا رہی ہیں۔آتی نہیں ۔۔ ایف بی پہ رابطہ ہے ۔
اوکے ۔۔ کہے دیتا ہوں ۔۔اچھا پھر ماہی احمد سے کہیئے نور سعدیہ شیخ اور ان کی چھوٹی سی بہن شزہ مغل آپ کو محفل میں بلا رہی ہیں۔
میں انتظار کر رہی ہوںاوکے ۔۔ کہے دیتا ہوں ۔۔
کرتی رہیں......میں انتظار کر رہی ہوں
کرتی رہیں......