حسیب بھائی درست کہا آپ نے میں نے کچھ زیادہ عجلت دکھائیآپ نے کچھ زیادہ ہی پیشگی نہیں کردی
جی اشتیاق بھائی درست کہا آپ نے عید کے دن اردو محفل کے دوستوں سے ملاقات مشکل ہی ہوجاتی ہے۔تمام احباب اور اہل اسلام کو میٹھی عید کی خوشیاں بہت بہت بہت مبارک ہوں۔
افضل بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے یہ دھاگہ کھولا کیونکہ ہم جیسے محفلین عید پر مشکل سے ہی محفل پر آ سکتے۔ شکریہ۔
جی جی عید کی ہی بات ہو رہی ہے اور عید کے ہی آنے کی خوشی میں ایک دوسرے کو مبارک بادیں دی جا رہی ہیں۔عید ٖ !!!!!!!!!!!!
جی جی عید کی ہی بات ہو رہی ہے اور عید کے ہی آنے کی خوشی میں ایک دوسرے کو مبارک بادیں دی جا رہی ہیں۔
آپ دل چھوٹا مت کریں اور دعا کیا کریں۔ انشاء اللہ ، اللہ تبارک و تعالی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقہ وسیلہ سے سب ٹھیک کر دے گا۔عید شاید خوشی کا ہی نام ہے ، اور خوشی تو اندر سے محسوس ہوتی ہے۔ جب خوشی ہی محسوس نا ہو تو عید کیسی !!! اور جب عید ہی نا ہو تو مبارکباد کیسی !!!
نو دن کی چھٹی کس حساب سے؟؟میری طرف سے بھی تین دن عید اور نو دن چھٹی مبارک ہو۔