حجاب نے کہا:دوست نے کہا:دھاگہ کس موضوع پر تھا اور چلا کہاں گیا۔
ویسے اسی لیے میں نے سوری نہیں کی تھی۔
اچھا کیا آپ نے سوری نہیں کی،اب دیکھیں ناں میں نے ایک میسج کیا تھا اور سب نے اُس بات پر لکھنا شروع کر دیا،اب حکیم بھائی آ کے جو لکھیں گے ناں تو ڈانٹ ہوگی وہ ،میں ہمیشہ کچھ نا کچھ لکھ دیتی ہوں حکیم بھائی کے میسج پر کچھ بھی اور سب لکھنا شروع ہو جاتے ہیں ،اب میں چپ
دوست نے کہا:کر لو گل میں سمجھا یہ جیہ ہیں۔
اب دیکھا تو یہ تو حجاب نے لکھے ہوئے ہیں سارے پیغام۔
شاہد احمد خان نے کہا:جیہ جی آفریدی اور کیا کیا سالم کھا جاتے ہیں ،،