طارق راحیل
محفلین
چاند دیکھنے کے بعد ہر کسی کی اندرونی کیفیت اُس کے خوش و خرم اور ہشاش بشاش چہرے سے عیاں ہو جاتی ہے۔ خوشی کے اس موقع پر ایک دوسرے بغلگیر ہونا، مصافحہ کرنا اور عید کی مبارکباد دینا صدیوں سے ہماری مذہبی روایات میں شامل ہے۔ عید کے دن سب گلے شکوے اور رنجشیں ختم کر کے ایک دوسرے سے عید ملا جاتا ہے۔
>>>>آپ کےذہن میں بھی کوئی ایسی شخصیت ہو گی جس کے متعلق آپ نے سوچا ہوگا کہ اس عید پر اگر اُس سے ملاقات نہ ہوئی تو عید کا سارا مزہ ہی پھیکا ہو جائے گا۔ وہ شخصیت کوئی بھی ہو سکتی ہے! لیکن کون؟<<<<
>>>>آپ کےذہن میں بھی کوئی ایسی شخصیت ہو گی جس کے متعلق آپ نے سوچا ہوگا کہ اس عید پر اگر اُس سے ملاقات نہ ہوئی تو عید کا سارا مزہ ہی پھیکا ہو جائے گا۔ وہ شخصیت کوئی بھی ہو سکتی ہے! لیکن کون؟<<<<