عیشل کا آئی۔ڈی۔ بین ؟؟؟

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے قصہ یہیں نپٹ گیا دونوں حضرات کا۔

دونوں خوش رہیں اور محفل کی رونق بڑھاتے رہیں۔

ناظمینِ اعلٰی سے : کیا بنا عیشل کی آئی ڈی کا؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
فی الحال تو کوئی سراغ نہیں ملا کہ یہ اکاؤنٹ کیسے ڈیلیٹ ہوا۔ ہم میں سے کسی کو خاص ضرورت نہیں محسوس ہوئی تھی کہ پوری فورم میں سے کسی ایک خاص رکن کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا جاتا اور نہ ہی ہمیں ایسے کاموں کی فرصت ہے۔ اگر فورم کی سکرپٹ میں کوئی بگ ہے تو کم از کم مجھے اس کا علم نہیں ہے۔ میری گزارش ہے کہ بدگمانی سے کام لینے کا سلسلہ ختم کریں۔ فورم پر اگر کسی کو کوئی پرابلم پیش آتی ہے تو ہم مدد کے لیے تیار ہوتے ہیں۔کسی بات کا ایشو بنانے سے پہلے اگر پوچھ لیا جائے تو بہتر ہوتا ہے۔ عیشل نے دوبارہ رجسٹر کر لیا ہے۔ زکریا ان کے پرانے خطوط کو بھی اسی نئے اکاؤنٹ میں شامل کر دیں گے۔
 

عمر سیف

محفلین
نبیل آپ کی طرف سے مسئلہ نہیں تو ٹھیک ہے۔ عیشل کی پرانے خطوط ان کی نئی آئی ڈی میں شامل کر دیں۔
کسی بات کا ایشو بنانے سے پہلے اگر پوچھ لیا جائے تو بہتر ہوتا ہے۔
نبیل ایشو نہیں بنایا، ایک سوال کیا گیا ہے۔

عیشل آپ سے کہوں گا کہ آپ دوبارہ پوسٹنگ شروع کریں۔

عیشل کے جواب کے بعد دھاگہ مقفل کر دیا جائے۔ شکریہ۔
 

عیشل

محفلین
شکریہ ذکریا صاحب اور نبیل صاحب میری پوسٹس ٹرانسفر کرنے کا اور رہی بات بدگمانی یا ایشو بنانے کی تو ایسی کوئی بات نہیں اگر میری جگہ کسی کے ساتھ بھی ایسا ہوتا تو اتنا تو اس ممبر کا حق ہونا ہی چاہئیے نا کہ پوچھ سکے کہ کیا وجہ ہوئی اچانک۔خیر معاملہ ختم ہوا،شکریہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
عیشل آپ اردو محفل کی محترم رکن ہیں اور مجھے خوشی ہے کہ معاملہ بخیر و خوبی حل ہو گیا۔
 
Top