مبارکباد عینی آپی کے ایک ہزار مراسلے

عثمان

محفلین
میں تو سوچ رہا تھا کہ ان کے ہزار مراسلے ہو بھی گئے اور اب تک میرا ان سے پھڈا ممم میرا مطلب ہے تعارف نہیں ہوا۔ :thinking:
 

نایاب

لائبریرین
محترم بہنا
منصب ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
44 دن 1134 مراسلے
قریب 25 مراسلے روزانہ
ماشاءاللہ
محفل اردو سے محبت کی عکاس ہے یہ مراسلت
 
Top