عائشہ عزیز
لائبریرین
تم کیسے کھاؤ گی اب میں آدھی چاکلیٹ تمہیں بھجواتی اچھی لگتی ہوںارے نہیں میری طرف سے کھانے کی تکلیف مت کرنا
میں خود ہی کھا لوں گی
تم کیسے کھاؤ گی اب میں آدھی چاکلیٹ تمہیں بھجواتی اچھی لگتی ہوںارے نہیں میری طرف سے کھانے کی تکلیف مت کرنا
میں خود ہی کھا لوں گی
تو پوری بھیج کر اچھی لگنے لگ پڑوتم کیسے کھاؤ گی اب میں آدھی چاکلیٹ تمہیں بھجواتی اچھی لگتی ہوں
ہاں تو وہی کہہ رہی ہوں ناں جب دوں گی تو پوری ہی دے دوں گیتو پوری بھیج کر اچھی لگنے لگ پڑو
تو بھیج دینا ناہاں تو وہی کہہ رہی ہوں ناں جب دوں گی تو پوری ہی دے دوں گی
مجھے معلوم نہیں کیسے بھجواتے ہیں ورنہ بھجوا دیتیتو بھیج دینا نا
مجھے معلوم نہیں کیسے بھجواتے ہیں ورنہ بھجوا دیتی
ماہی خط تو بہت لکھتی ہے لیکن پتہ صحیح نہیں لکھتی جس کی وجہ سے خط راستے میں ہی رہ جاتا ہے۔
ماہی خط تو بہت لکھتی ہے لیکن پتہ صحیح نہیں لکھتی جس کی وجہ سے خط راستے میں ہی رہ جاتا ہے۔