عینی شاہ
محفلین
چلو جو نہیں دیکھتا ہم اس سے کچی کر لیتے ہیں باقی سبکو بھی ٹیگوایک لڑکی تو کافی دن سے غائب ہے بلکہ گمشدہ ہے لیکن ان کو ٹیگنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔۔وہ ٹیگ دیکھتی ہی نہیں ہیں۔
اور دوسری اس دھاگے کے تخلیق کار ہیں ناعمہ عزیز

میں آج کافی دنوں کے بعد آ ہی گئی ہوں ٌایک لڑکی تو کافی دن سے غائب ہے بلکہ گمشدہ ہے لیکن ان کو ٹیگنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔۔وہ ٹیگ دیکھتی ہی نہیں ہیں۔
اور دوسری اس دھاگے کے تخلیق کار ہیں ناعمہ عزیز
فون کر کے ان کا حال احوال پوچھو اور پھر بتاؤ کیسی ہیں؟سیدہ شگفتہ آپی کافی دن سے نظر نہیں آئیں ان کی طبیعت کچھ ناساز ہے۔ اللہ کرے وہ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔ آمین
جی چاچو کرتی ہوں۔فون کر کے ان کا حال احوال پوچھو اور پھر بتاؤ کیسی ہیں؟
نہیں چاچو ابھی تک تو نہیں کیاابھی تک فون کیا کہ نہیں؟
کیوں نہیں کیا ابھی تک فون؟ کریڈٹ نہیں ہے کیا فون میں؟نہیں چاچو ابھی تک تو نہیں کیا
بالکل یاد نہیں رہا
ارے چاچو آپ کو کیسے پتا؟کیوں نہیں کیا ابھی تک فون؟ کریڈٹ نہیں ہے کیا فون میں؟
چاچو ابھی موبائل کو یوز کرنے کی اتنی عادت نہیں ہوئی کہ ہر ٹائم بیلنس ہو۔ اکثر تو ضروری میسجز بھی دیر سے دیکھتی ہوں۔چچ چچ چچ پاکستان میں تو فون کے نرخ بہت ہی سستے ہیں تو اتنا بھی بیلنس نہیں ہے۔
کون سی تارو علیکم السلام
الحمد للہ میں بالکل اچھا ہوں۔
اب تم اپنا اوتار بدل لو۔ اب تک تو کتنے ہی دانت آ گئے ہوں گے۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہاتم نے تو پڑھ لکھ کے گنوا دیا ہے۔
میں اوتار کی بات کر رہا ہوں اور تم تار پر پہنچ گئیں۔
کون سی بہن جیمیری افسر بہن کو بھی کہیں سے ڈھونڈ کر لاؤ۔