بوچھی ایک بات پوچھنی تھی آپ کا نوٹ پڑھ کر اب کچھ ڈر لگنے لگا ہے، مجھے معلوم یہ کرنا تھا میں اپنے آپ کو نیا نیا شمار کروں یا پرانا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جی ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ پراُنے ہیں
آپ واقف تو ہونگے ہی ۔بھلے گپ شپ میں نا حصہ لیتے ہو مگر پھر بھی اپنے جیسے پرانے ممبر سے کچھ کچھ واقفیت تو ہوگی ہی ۔
میں نئے ممبرز سے بھی بہت اچھے سے باتچت کرتی ہوں ۔مگر وہ جو مجھے اچھے لگتے ہیں
اور جن سے ناں کرنی ہو انکو ٹال مٹول کرجاثی ہوں ،
مگر آپ میرے نوٹ سے مت ڈرئیے ۔۔ یہ نئے نئے ممبرز کے لئے ہوتا ہے ، جو بلکل نئے ہوتے ہیں جمعہ جمعہ آٹھ دن والے ۔