مبارکباد غازی عثمان کو سالگرہ مبارک

تیشہ

محفلین
غازی عثمان صاحب مبارک ہو، اللہ آپ کو مزید ہزاروں سالگراہیں منانے کی تو فیق عظا فرمائے۔ آمین۔ :praying:
 

غازی عثمان

محفلین
غازی عثمان صاحب مبارک ہو، اللہ آپ کو مزید ہزاروں سالگراہیں منانے کی تو فیق عظا فرمائے۔ آمین۔ :praying:

بوچھی ایک بات پوچھنی تھی آپ کا نوٹ پڑھ کر اب کچھ ڈر لگنے لگا ہے، مجھے معلوم یہ کرنا تھا میں اپنے آپ کو نیا نیا شمار کروں یا پرانا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو سالگرہ۔
لیکن میں زیادہ واقف نہیں ہوں آپ سے، کہیں ملاقات نہیں ہوتی حالانکہ پرانے رکن ہیں، اور چار سو کے قریب پیغامات بھی ہیں ان کے۔
 

غازی عثمان

محفلین
مبارک ہو سالگرہ۔
لیکن میں زیادہ واقف نہیں ہوں آپ سے، کہیں ملاقات نہیں ہوتی حالانکہ پرانے رکن ہیں، اور چار سو کے قریب پیغامات بھی ہیں ان کے۔


جی بہت بہت شکریا
دراصل میری زیادہ تر تحریریں اس زمرہ میں ہوتی ہیں جسے آپ ختم کرنے کا مشورہ دیتے رہتے ہیں ،،،

ویسے میں آپ کی تحریریں پڑھتا رہتا ہوں اور مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ آپ '' ہندوستان'' سے ہیں،
 

تیشہ

محفلین
بوچھی ایک بات پوچھنی تھی آپ کا نوٹ پڑھ کر اب کچھ ڈر لگنے لگا ہے، مجھے معلوم یہ کرنا تھا میں اپنے آپ کو نیا نیا شمار کروں یا پرانا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


جی ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ پراُنے ہیں :battingeyelashes: آپ واقف تو ہونگے ہی ۔بھلے گپ شپ میں نا حصہ لیتے ہو مگر پھر بھی اپنے جیسے پرانے ممبر سے کچھ کچھ واقفیت تو ہوگی ہی ۔
میں نئے ممبرز سے بھی بہت اچھے سے باتچت کرتی ہوں ۔مگر وہ جو مجھے اچھے لگتے ہیں :battingeyelashes:
اور جن سے ناں کرنی ہو انکو ٹال مٹول کرجاثی ہوں ،
مگر آپ میرے نوٹ سے مت ڈرئیے ۔۔ یہ نئے نئے ممبرز کے لئے ہوتا ہے ، جو بلکل نئے ہوتے ہیں جمعہ جمعہ آٹھ دن والے ۔ :battingeyelashes:
 
Top