غالبیات: تکمیل شدہ عنوانات (ایک فہرست)
الف عین لائبریرین مارچ 12، 2007 #4 ویلکم بیک جوجو۔ ابھی ایک ای میل بھی کیا ہے تم کو۔ یہاں سب تم کو یاد کر رہے تھے۔
جیہ لائبریرین مارچ 12، 2007 #5 شکریہ بابا جانی ویلکم کرنے کا۔ مجھے بھی سب بہت یاد آرہے تھے۔ آپ کی ای میل مل گئی ہے۔
جاویداقبال محفلین مارچ 12، 2007 #6 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، شکرالحمداللہ، کہ سسٹرجیہ، آپ واپس آگئیں،آپکی بہت یادآتی رہی ہے۔میں نے توبہت کمی محسوس کی تھی آپ کے جانے کے بعد۔ اللہ تعالی آپ کوہمیشہ خوش و خرم رکھے۔(آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، شکرالحمداللہ، کہ سسٹرجیہ، آپ واپس آگئیں،آپکی بہت یادآتی رہی ہے۔میں نے توبہت کمی محسوس کی تھی آپ کے جانے کے بعد۔ اللہ تعالی آپ کوہمیشہ خوش و خرم رکھے۔(آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
الف عین لائبریرین مارچ 12، 2007 #8 نہیں شمشاد، ناراض مت ہو۔ کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا امید ہے کہ جوجو کبھی کبھی ہی سہی، یہاں آتی رہے گی۔
نہیں شمشاد، ناراض مت ہو۔ کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا امید ہے کہ جوجو کبھی کبھی ہی سہی، یہاں آتی رہے گی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2007 #10 اعجاز اختر نے کہا: نہیں شمشاد، ناراض مت ہو۔ کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا امید ہے کہ جوجو کبھی کبھی ہی سہی، یہاں آتی رہے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اعجاز بھائی اس سے کون ناراض ہوتا ہے۔ وہ اکثر مجھے دھمکی دیا کرتی تھی، میں نے سوچا آج موقع ہے، آج میں لکھ دوں۔
اعجاز اختر نے کہا: نہیں شمشاد، ناراض مت ہو۔ کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا امید ہے کہ جوجو کبھی کبھی ہی سہی، یہاں آتی رہے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اعجاز بھائی اس سے کون ناراض ہوتا ہے۔ وہ اکثر مجھے دھمکی دیا کرتی تھی، میں نے سوچا آج موقع ہے، آج میں لکھ دوں۔