عاطف ملک
محفلین
محترم یہ دیکھیے گا۔لوٹنا میں کیوں کہ واپسی کا مفہوم ہوتا ہے اس لیے اسے دوربارہ ترتیب دے لیں ۔ مثلا ۔لوٹ کر جب بھی آؤں میں گھرکو۔
ان میں سے کوئی قابلِ قبول ہے؟
لوٹ کر جب میں اپنے گھر آؤں
یا
اور جب واپسی پہ گھر پہنچوں
یا
اور واپس جو اپنے گھر پہنچوں
کھلکھلا کر ہنسا کرے کوئی