سید عمران
محفلین
ہمارا پنساری بھی تولنے کا کام بلاتکلف کردیتا ہے!!!ازراہ تفنن
آپ کے اس جملے اور آفریدی صاحب کی میٹھی میٹھی پشتو زدہ اردو سن کر بے اختیار ذہن لاہور میں گھر کے قریب ایک پرانے لکڑی کے ٹال کی طرف چلا گیا جہاں بڑا سا ترازو تھا جس میں جلانے کی لکڑی کو تولا جاتا تھا۔