OTE="ادب دوست, post: 1760363, member: 10135"]اچھی کوشش ہے، غالب کو ناگوار گزر سکتی ہے تاہم جاری رکھیں آپ میں صلاحيت موجود ہے.
اصلاح کیلئے اساتذہ کا انتظار کیجئے[/QUOTE]
استاد محترم کی نظر کرم کا انتظار
خیالات تو خوب ہیں، واقعی صلاحیت محسوس ہوتی ہے۔
دامن تار تار ہوتا ہے، دھاگا نہیں۔تار تار کا مطلب ہی دھاگا ہوتا ہے!!
تیسرا شعر پسند نہیں آیا۔ ٹائپو کے علاوہ۔