غالب کی بھتیجی ادھر ہوتی تو وہ صحیح کا تبصرہ کرتی۔
جیہ لائبریرین ستمبر 29، 2013 #23 شمشاد نے کہا: غالب کی بھتیجی ادھر ہوتی تو وہ صحیح کا تبصرہ کرتی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غالب کی بھتیجی کو پنجابی نہیں آتی محمد خلیل الرحمٰن انکل جی! زبردست ۔ میرا مطالبہ ہے کہ آپ سنجیدگی سے مزاحیہ شاعری کی طرف توجہ فرمائیں۔ ویسے اس ترجمے کو آپ نے بلا وجہ ہی مزاحیہ زمرے میں رکھا ہے یہ تو ایک سنجیدہ کلام کا سنجیدہ ترجمہ ہے ۔ خدا کرے زور قلم اور زیادہ
شمشاد نے کہا: غالب کی بھتیجی ادھر ہوتی تو وہ صحیح کا تبصرہ کرتی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غالب کی بھتیجی کو پنجابی نہیں آتی محمد خلیل الرحمٰن انکل جی! زبردست ۔ میرا مطالبہ ہے کہ آپ سنجیدگی سے مزاحیہ شاعری کی طرف توجہ فرمائیں۔ ویسے اس ترجمے کو آپ نے بلا وجہ ہی مزاحیہ زمرے میں رکھا ہے یہ تو ایک سنجیدہ کلام کا سنجیدہ ترجمہ ہے ۔ خدا کرے زور قلم اور زیادہ
عادل نذیر محفلین اکتوبر 2، 2013 #25 جداں بِن تیرے کوئی نئیں موجود فیر اے ہنگامہ اے خدا کی اے اے پری چہرہ لوکی کیہوجے نے نخرہ کی اے تے فیر ادا کی اے بہت خوب
جداں بِن تیرے کوئی نئیں موجود فیر اے ہنگامہ اے خدا کی اے اے پری چہرہ لوکی کیہوجے نے نخرہ کی اے تے فیر ادا کی اے بہت خوب
عادل نذیر محفلین اکتوبر 2، 2013 #27 وآداب مہربانیاں جناب دیاں جیڑہ اس قابل سمجھایا جے تے آداب کیتا جے