غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

ابو کاشان

محفلین

غبارِ خاطر
جدول تازہ ترین


صفحہ | تحریر| کارکردگی | بارِ اوّل | کارکردگی| بارِ دوم | کارکردگی | بارِ آخر | کارکردگی | مجموعی کارکردگی

 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں ابھی صفحات کی تقسیم کا کام اس جدول سے کر لیں :

نمبر شمار|نام رکن|صفحہ نمبر|صورتحال
1|شمشاد|1 تا 31|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں
2||32|
3||33|
4||34|
5||35|
6||36|
7||37|
8||38|
9||39|
10||40|
11||41|
12||42|
13||43|
14||44|
15||45|
16||46|
17||47|
18||48|
19||49|
20||50|
21||51|
22||52|
23||53|
24||54|
25||55|
26||56|
27||57|
28||58|
29||59|
30||60|
31||61|
32||62|
33||63|
34||64|
35||65|
36||55|
37||67|
38||68|
39||69|
40||70|
41||71|
42||72|
43||73|
44||74|
45||75|
46||76|
47||77|
48||78|
49||79|
50||80|
اسی کو نقل کر کے اور اپڈیٹ کر کے چسپاں کرتے جائیں۔
فی الحال صفحہ 80 تک تقسیم کر لیں۔
واضح رہے کہ یہ کتاب کے صفحات ہیں نہ کے سکین کیئے ہوئے صفحات کے نمبر۔
 

نایاب

لائبریرین
میرے خیال میں ابھی صفحات کی تقسیم کا کام اس جدول سے کر لیں :

نمبر شمار|نام رکن|صفحہ نمبر|صورتحال
1|شمشاد|1 تا 31|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں
2||32|
3||33|
4||34|
5||35|
6||36|
7||37|
8||38|
9||39|
10||40|
11||41|
12||42|
13||43|
14||44|
15||45|
16||46|
17||47|
18||48|
19||49|
20||50|
21||51|
22||52|
23||53|
24||54|
25||55|
26||56|
27||57|
28||58|
29||59|
30||60|
31||61|
32||62|
33||63|
34||64|
35||65|
36||55|
37||67|
38||68|
39||69|
40|نایاب|70|ٹائپنگ
41|نایاب|71|ٹائپنگ
42|نایاب|72|ٹائپنگ
43|نایاب|73|ٹائپنگ
44|نایاب|74|ٹائپنگ
45|نایاب|75|ٹائپنگ
46|نایاب|76|ٹائپنگ
47|نایاب|77|ٹائپنگ
48|نایاب|78|ٹائپنگ
49|نایاب|79|ٹائپنگ
50|نایاب|80|ٹائپنگ
اسی کو نقل کر کے اور اپڈیٹ کر کے چسپاں کرتے جائیں۔
فی الحال صفحہ 80 تک تقسیم کر لیں۔
واضح رہے کہ یہ کتاب کے صفحات ہیں نہ کے سکین کیئے ہوئے صفحات کے نمبر۔

السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
مندرجہ بالا صفحہ 40 سے 50 تک کی ٹائپنگ کی ذمہ داری میری ہے ۔
ویسے کتاب کے صفحات کی جگہ سکین امیجز کے نمبرز کچھ آسان رہیں گے ۔
یہ صفحات کس ربط سے حاصل کیئے جا سکتے ہیں ۔/
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی یہاں سے لے لیں۔ لیکن آپ نے صفحہ 70 تا 80 کی نشاندہی کی ہے جبکہ پہلا کالم اراکین کے نمبر شمار کا ہے۔ آپ کہتے ہیں تو میں مدون کر دیتا ہوں۔
 

نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی یہاں سے لے لیں۔ لیکن آپ نے صفحہ 70 تا 80 کی نشاندہی کی ہے جبکہ پہلا کالم اراکین کے نمبر شمار کا ہے۔ آپ کہتے ہیں تو میں مدون کر دیتا ہوں۔

السلام علیکم
بہت شکریہ شمشاد بھائی
گویا اب میں نے صفحہ 70 تا 80 ٹائپ کرنا ہیں ۔
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
نام رکن|صفحہ نمبر|صورتحال
شمشاد|1 تا 31|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں
فرحت کیانی|32 تا 41|ٹائپنگ
شمشاد|42، 43|ٹائپنگ
| 44|
|45|
|46|
|47|
|48|
|49|
|50|
شمشاد|51 تا 63|ٹائپنگ
|64|
|65|
|66|
|67|
|68|
|69|
نایاب|70 تا 80|ٹائپنگ
|81|
|82|
|83|
|84|
|85|
|86|
|87|
|88|
|89|
|90|
|91|
|92|
|93|
|94|
|95|
|96|
|97|
|98|
|99|
|100|
اسی کو نقل کر کے اور اپڈیٹ کر کے چسپاں کرتے جائیں۔
فی الحال صفحہ 100 تک تقسیم کر لیں۔
واضح رہے کہ یہ کتاب کے صفحات ہیں نہ کے سکین کیئے ہوئے صفحات کے نمبر۔[/quote]
 

شمشاد

لائبریرین
فہد بھائی میں ابھی جدول میں اپڈیٹ کر دیتا ہوں۔

آپ مہربانی فرما کر ان صفحات کی نشاندہی بھی فرما دیں جو کہ خطوط 4، 14 اور 18 پر مشتمل ہیں تا کہ اپڈیٹ میں شامل کر دیئے جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نام رکن|صفحہ نمبر|صورتحال
شمشاد|1 تا 31|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی|32 تا 41|ٹائپنگ
شمشاد|42، 43|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
| 44|
|45|
|46|
|47|
|48|
|49|
|50|
شمشاد|51 تا 63|ٹائپنگ
|64|
|65|
|66|
|67|
|68|
|69|
نایاب|70 تا 80|ٹائپنگ
ابو شامل|81 تا 100|ٹائپنگ
|101|
|102|
|103|
|104|
|105|
|106|
|107|
|108|
|109|
|110|
|111|
|112|
|113|
|114|
|115|
|116|
|117|
|118|
|119|
|120|
|121|
|122|
|123|
|124|
|125|
|126|
|127|
|128|
|129|
|130|
|131|
|132|
|133|
|134|
|135|
|136|
|137|
|138|
|139|
|140|
|141|
|142|
|143|
|144|
|145|
|146|
|147|
|148|
|149|
|150|
|151|
|152|
|153|
اسی کو نقل کر کے اور اپڈیٹ کر کے چسپاں کرتے جائیں۔
واضح رہے کہ یہ کتاب کے صفحات ہیں نہ کے سکین کیئے ہوئے صفحات کے نمبر۔
 

ابوشامل

محفلین
فہد بھائی میں ابھی جدول میں اپڈیٹ کر دیتا ہوں۔

آپ مہربانی فرما کر ان صفحات کی نشاندہی بھی فرما دیں جو کہ خطوط 4، 14 اور 18 پر مشتمل ہیں تا کہ اپڈیٹ میں شامل کر دیئے جائیں۔
شمشاد بھائی میرے کمپوز کردہ خطوط 4، 14 اور 18 نہیں بلکہ 14، 15 اور 19 ہیں۔ ان کے صفحات درج ذیل ہیں:
خط نمبر 14 : 146 تا 162
خط نمبر 15 : 163 تا 177
خط نمبر 19 : 212 تا 222
 

شمشاد

لائبریرین
نام رکن|صفحہ نمبر|صورتحال
شمشاد|1 تا 31|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی|32 تا 41|ٹائپنگ
شمشاد|42، 43|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد| 44 تا 47|ٹائپنگ
|48|سکین موجود نہیں ہے۔
|49|سکین موجود نہیں ہے۔
شمشاد|50 تا 69|ٹائپنگ
نایاب|70 تا 80|ٹائپنگ
ابو شامل|81 تا 100|ٹائپنگ
موجو|101 تا 117|ٹائپنگ
محب علوی|118 تا 123|ٹائپنگ
ابو شامل|124 تا 145|ٹائپنگ
ابو شامل|146 تا 177|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ذیشان حیدر|178 تا 200|ٹائپنگ
|201|
|202|
|203|
|204|
|205|
|206|
|207|
|208|
|209|
|210|
|211|
ابو شامل|212 تا 222|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
|223|
|224|
|225|
|226|
|227|
|228|
|229|
|230|
|231|
|232|
|233|
|234|
|235|
|236|
|237|
|238|
|239|
|240|
|241|
|242|
|243|
|244|
|245|
|246|
|247|
|248|
|249|
|250|
|251|
|252|
|253|
|254|
|255|
|256|
|257|
|258|
|259|
|260|
|261|
|262|
|263|
|264|
|265|
|266|
|267|
|268|
|269|
|270|
|271|
|272|
|273|
|274|
|275|
|276|
|277|
|278|
اسی کو نقل کر کے اور اپڈیٹ کر کے چسپاں کرتے جائیں۔
واضح رہے کہ یہ کتاب کے صفحات ہیں نہ کے سکین کیئے ہوئے صفحات کے نمبر۔
 

نایاب

لائبریرین
نام رکن|صفحہ نمبر|صورتحال
شمشاد|1 تا 31|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی|32 تا 41|ٹائپنگ
شمشاد|42، 43|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد| 44 تا 47|ٹائپنگ
|48|سکین موجود نہیں ہے۔
|49|سکین موجود نہیں ہے۔
شمشاد|50 تا 69|ٹائپنگ
نایاب|70 تا 80|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ابو شامل|81 تا 100|ٹائپنگ
موجو|101 تا 117|ٹائپنگ
محب علوی|118 تا 123|ٹائپنگ
ابو شامل|124 تا 145|ٹائپنگ
ابو شامل|146 تا 177|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ذیشان حیدر|178 تا 200|ٹائپنگ
|201|نایاب ٹائپنگ
|202|نایاب ٹائپنگ
|203|نایاب ٹائپنگ
|204|نایاب ٹائپنگ
|205|نایاب ٹائپنگ
|206|نایاب ٹائپنگ
|207|نایاب ٹائپنگ
|208|نایاب ٹائپنگ
|209|نایاب ٹائپنگ
|210|نایاب ٹائپنگ
|211|نایاب ٹائپنگ

ابو شامل|212 تا 222|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
|223|
|224|
|225|
|226|
|227|
|228|
|229|
|230|
|231|
|232|
|233|
|234|
|235|
|236|
|237|
|238|
|239|
|240|
|241|
|242|
|243|
|244|
|245|
|246|
|247|
|248|
|249|
|250|
|251|
|252|
|253|
|254|
|255|
|256|
|257|
|258|
|259|
|260|
|261|
|262|
|263|
|264|
|265|
|266|
|267|
|268|
|269|
|270|
|271|
|272|
|273|
|274|
|275|
|276|
|277|
|278|
اسی کو نقل کر کے اور اپڈیٹ کر کے چسپاں کرتے جائیں۔
واضح رہے کہ یہ کتاب کے صفحات ہیں نہ کے سکین کیئے ہوئے صفحات کے نمبر۔

السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
صفحہ نمبر 70 سے صفحہ نمبر 80 تک ٹائپ ہو چکے ۔
اب صفحہ نمبر 201 تا صفحہ نمبر 211 تک ٹائپ کروں گا ۔ انشااللہ
براہ مہربانی جدول اپڈیٹ کر دیجئے گا ۔ شکریہ
نایاب
 

ذیشان حیدر

محفلین
محترم نایاب صاحب/صاحبہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
(جنس معلوم نہیں‌اس لئے صاحب/صاحبہ لکھا معذرت کے ساتھ )
مجھے یہ صفحات حاصل کرنے کےلئے کہاں کلک کرنا ہے ۔ مجھے لنک تو دیں‌تاکہ کام شروع کرسکوں۔
 

نایاب

لائبریرین
محترم نایاب صاحب/صاحبہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
(جنس معلوم نہیں‌اس لئے صاحب/صاحبہ لکھا معذرت کے ساتھ )
مجھے یہ صفحات حاصل کرنے کےلئے کہاں کلک کرنا ہے ۔ مجھے لنک تو دیں‌تاکہ کام شروع کرسکوں۔

السلام علیکم
محترم ذیشان بھائی
سدا ہنستے مسکراتے رہیں آمین
یہ آپ کے اختیار کردہ صفحات کے لنک ہیں۔
http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/Ghubar-e-Khaatir/Ghubar-e-Khatir 00091.gif
http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/Ghubar-e-Khaatir/Ghubar-e-Khatir 00092.gif
http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/Ghubar-e-Khaatir/Ghubar-e-Khatir 00093.gif
http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/Ghubar-e-Khaatir/Ghubar-e-Khatir 00094.gif
http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/Ghubar-e-Khaatir/Ghubar-e-Khatir 00095.gif
http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/Ghubar-e-Khaatir/Ghubar-e-Khatir 00096.gif
http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/Ghubar-e-Khaatir/Ghubar-e-Khatir 00097.gif
http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/Ghubar-e-Khaatir/Ghubar-e-Khatir 00098.gif
http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/Ghubar-e-Khaatir/Ghubar-e-Khatir 00099.gif
http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/Ghubar-e-Khaatir/Ghubar-e-Khatir 000100.gif
معذرت نہ کریں کہ جنس صرف فانی جسم کی پہچان ۔
ویسے صنف کرخت سے تعلق ہے میرا ۔
کچھ وقت نکال کر محفل کے چمن کی سیر کیا کریں تاکہ ایسی غلط فہمی نہ ہو ۔
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
نام رکن|صفحہ نمبر|صورتحال
شمشاد|1 تا 31|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی|32 تا 41|ٹائپنگ
شمشاد|42 تا 47|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
|48|سکین موجود نہیں ہے۔
|49|سکین موجود نہیں ہے۔
شمشاد|50 تا 69|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
نایاب|70 تا 80|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ابو شامل|81 تا 100|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
موجو|101 تا 117|ٹائپنگ
محب علوی|118 تا 123|ٹائپنگ
ابو شامل|124 تا 145|ٹائپنگ
ابو شامل|146 تا 177|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ذیشان حیدر|178 تا 200|ٹائپنگ
نایاب|201 تا 211|ٹائپنگ
ابو شامل|212 تا 222|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد|223 تا 250|ٹائپنگ
|251|
|252|
|253|
|254|
|255|
|256|
|257|
|258|
|259|
|260|
|261|
|262|
|263|
|264|
|265|
|266|
|267|
|268|
|269|
|270|
|271|
|272|
|273|
|274|
|275|
|276|
|277|
|278|
ماشاء اللہ اچھی رفتار سے ٹائپنگ ہو رہی ہے۔
اس جدول کو نقل کر کے اور اپڈیٹ کر کے چسپاں کرتے جائیں۔
واضح رہے کہ یہ کتاب کے صفحات ہیں نہ کے سکین کیئے ہوئے صفحات کے نمبر۔
 

ذیشان حیدر

محفلین
بھائی ٹائپ کیا ہوا میٹریل کہاں‌رکھنا ہے کچھ سمجھ نہیں‌آرہی ۔ دوسرا سکین کردہ تصاویر اتنی اچھی نہیں‌کہ پرنٹ نکال کر ٹائپ کیاجا سکے۔ آپ حضرات کس طرح ٹائپ کر رہے ہیں؟ اگر کوئی دوسرا طریقہ ہے تو مجھے بھی بتائیں‌
 

ذیشان حیدر

محفلین
(۱۲)
قلعہ نگر
۷/جنوری ۱۹۴۳ء
صدیق مکرم
وہی صبح چار بجے کا جانفرا وقت ہے ۔ سردی اپنے پورے عروج پر ہے ۔ کمرہ کا دروازہ اور کھڑکی کھلی چھوڑ دی ہے ۔ ہوا کے برفانی جھونکےدمبدم آرہے ہیں۔چائے دم دے کے ابھی ابھی رکھی ہے۔ منتظر بیٹھا ہوں کہ پانچ چھ منٹ گزر جائیں اور رنگ و کیف اپنے معیاری درجہ پر آجائے تو دور شروع کروں ۔ دو مرتبہ نگاہ گھڑی کی طرف اُٹھ چکی ہے مگر پانچ منٹ ہیں کہ کسی طرح ہونے پر نہیں آتے۔ خواجہ شیراز کا ترانہ ٔصبح کا ہی دل و دماغ میں گونج رہا ہے ۔ بے اختیار جی چاہتا ہے کہ گنگناؤں مگر ہمسایوں کی نیند میں خلل پڑنے کا اندیشہ لبوں کو کھلنے کی اجازت نہیں دیتا۔ ناچار نوک قلم کے حوالہ کرتا ہوں۔
(۲۹۱)
صبح ست وژالہ می چکداز ابرابہمنی
برگ صبوح ساز و بزن جام یک منی
گر صبحدم خمار ترا دردِ سر دہد
پیشانی خمار ہماں بہ کہ بشکنی
ساقی، بہوش باش، کہ غم درکمین ماست
مطرب، نِگاہ دار ہمیں رہ کہ مے زنی
ساقی بہ بے نیازی یزداں کے مئے بیار
تابشنوی ز صوتِ مغنیٔ ‘‘ہوالغنی’’
اس علاقہ میں عام طور پر سردی بہت ہلکی ہوتی ہے۔ معلوم نہیں کبھی اس طرف بھی آپ کا گزر ہوا ہے یا نہیں ؟ اور اگر ہوا ہے تو کس موسم میں ؟ لیکن پونا توآپ بار ہا گئے ہوں گے۔ دسمبر ۱۹۱۵ء کا سفر مجھے یاد ہے ، جب مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے اجلاس کے موقع پر آپ سے وہاں ملاقات ہوئی تھی۔ پونا یہاں سے ۲ صرف اسی میل کی مسافت پر واقع ہے اور دکن کا یہ تمام حصہ ایک ہی سطح مرتفع ہے۔ اس لیے یہاں کی موسمی حالت کو پونا پر قیاس کر لیجئے۔علاوہ بریں وقت کے زندانی کچھ پونا میں رکھے گئے ہیں، کچھ یہاں؛ اس لیے ویےس بھی اہل قیاس کے نزدیک بقول عرفی دونوں کا حکم ایک ہی ہوا:
(۲۹۲)
یکے ست نسبتِ شیرازی و بدخشانی ۳
فیضی ۴کو اکبر نے جب سفارت پر یہاں بھیجا تھا تو معاملات کی پیچیدگیوں نے اسے دوسال تک ہلنے نہیں دیا اور یہاں کے ہر موسم کے تجربے کا موقعہ ملا۔ اس نے اپنے مکاتیب میں احمد نگر کی آب وہوا کے اعتدال کی بہت تعریف کی تھی۔ فیضٰ سے بہت پہلے کا یہ واقعہ ہے کہ ملک النتجار شیرازی نے مولانا جافی کو دکن آنے کی دعوت دی تھی اور لکھا تھا کہ اس ملک میں بارہ مہینے ہوائے معتدل کا لطف اٹھایا جاسکتا ہے۔ خیر بارہ مہینا کہنا تو صریح مبالغہ تھا ، مگر اس میں شک نہیں کہ یہاں گرمی کے دن بہت کم ہوتے ہیں اور یہاں کی برسات مالوہ کی برسات کی طرح بہت ہی لطف ہوتی ہے۔ غالباً۱۹۰۵ء کی بات ہے کہ بمبئی میں مرزا فرصت شیرازی ۵ صاحب آثار العجم سے ملنے کا اتفاق ہوا تھا ۔ وہ برسات کا موسم پونا میں بسر کر کے لوٹے تھے اور کہتے تھے پونا کی ہوا کے اعتدال نے ہوائے شیراز کی یاد تازہ کردی:
(۲۹۳)
اے گل بتو خرسندم ، تو بوئے کسے داری ۶
میرا ذاتی تجربہ معاملہ کو یہاں تک لے جاتا ہے لیکن بہرحال میں شیراز میں مسافر تھا اور مرزائے موصوف صاحب البیت تھے۔ وصاحب البیت ادری بما فہیا !
اورنگ زیب جب دکن آیا تھا تو یہاں کے برشگال کا اعتدال اس کی طبع خشک کو بھی تر کیے بغیر نہ رہا تھا ۔ آپ نے تاریخ خوافی خاں اور تاثر الامراء وغہر میں جابجا پڑھا ہوگا کہ برسات کا موسم اکثر احمدنگر یا پونا میں بسر کرتا تھا۔ پونا کا نام اس نے ‘‘محی نگر’’ ۸ رکھا تھا مگر زبانوں پر نہیں چڑھا ۔ اس کا انتقال احمد نگر ہی میں ہوا تھا ۔۹
جہاں تک اس اعتدال کا تعلق گرمی اور برسات کے موسم سے ہے ،اس کے حسن و خوبی مکں کلام نہیں۔ مگر مصیبت یہ ہے کہ یہاں کا سردی کا موسم بھی معتدل ہوتا ہے، حالانکہ سردی کا موسم ایک ایسا موسم ہوا کہ اس میں جس قدر بھ زیادتی ہو موسم کا حسن اور زندگی عیش ہے۔ اس کی کمی نقص وفتور کا حکم رکھتی ہے؛ اسے اعتدال کہہ کر سراہا نہیں جاسکتا ۔
(۲۹۴)
درماندۂ صلاح و فسادئم الخدر
زیں رحمہا کہ مردم عاقل نہاندہ اند ۱۰
شاید آپ کو معلوم نہیں کہ اوائل عمر سے میری طبیعت کا اس بارے میں کچھ عجیب حال رہا ہے ۔ گرمی کتنی ہی معتدل ہو ، مگر مجھے بہت جلد پریشان کردیتی ہے اور ہمیشہ سرد موسم کا خواسگار رہتا ہوں ۔ موسم کی خشکی میرے لیے زندگی کا اصلی سرمایہ ہے۔ یہ پونجی ختم ہوئی اور گویا زندگی کی ساری کیفیتں ختم ہو گئیں۔ چونکہ زندگی بہرحال بسر کرنی ہے اس لیے کوشش کرتاہوں کہ موسم سے ساز گار رہوں لیکن طبیعت کے اصلی تقاضہ پرغالب نہیں آسکتا۔ افسوس یہ ہے کہ ہندوستان کا موسم سرما اس درجہ تنگ مایہ ہے کہ ابھی آیا ہیں کہ جانا شروع کردیتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے ختم ہوجاتا ہے ۔ میری طبع سراسمیہ کے لیے اس صورت حال میں صبر و شکیب کی ایک عجیب آزمائش پیدا ہوگئی ہے ۔ جب تک وہ آتا نہیں، اس کے انتظار میں دن کا ٹتا ہوں ، جب آتا ہے تو اس کی آمد کی خوشیوں میں محوہوجاتا ہوں لیکن اس کا قیام اتنا مختصر ہوتا ہے کہ ابھی اس کی پذیرائیوں سے سروبرگ سے فارغ نہیں ہوا کہ اچانک ہجران و داع کا ماتم سرپر آکھڑا ہوتا ہے۔
(۲۹۵)
ہچو عید ے کہ درقیام بہار آمدورفت ۹
میں آپ کو بتلاؤں ، میرے تخیل میں عیش زندگی کا سب سے بہتر تصور کیاہوسکتا ہے؟ جاڑے کا موسم ہواور جاڑا بھی قریب قریب درجہ انجماد کا ؛رات کا وقت ہو، آتشدان میں اونچے اونچے شعلے بھڑک رہے ہوں اور میں کمرے کی ساریں مندریں چھوڑ کر اس کے قریب بیٹھا ہوں اور پڑھنےیا لکھنے مشغول ہوں
(۲۹۶)
من ایں مقام بدنیا و عافیت ندہم
اگرچہ درپیم افتند خلق انجمنے ۱۲
معلوم نہیں بہت کے موسم کا کیا حال ہوگا؟ وہاں کی نہروں کاذکر بہت سننے میں آیا ہے۔ ڈرتا ہوں کہ کہیں گرمی کا موسم نہ رہت اہوں:
سنتے ہیں جو بہشت کی تعریف سب درست
لیکن خدا کرے وہ تری جلوہ گا ہو ۱۳
عجیب معاملہ ہے میں نے بار بار غور کیا کہ میرے تصور میں اتش دان کی موجودی کو انتی اہمیت کیوں مل گئی ہے؟ لیکن کچھ بتلا نہیں سکتا ۔ واقعہ یہ ہے کہ سردی اور آتش دان کا رشتہ چولی دامن کا رشتہ ہوا۔ ایک کو دوسرے سے الگ نہیں کرسکتے۔ میں سردی کے موسم کا نقشہ اپنے ذہن میں کھینچ ہی نہیں سکتا اگر آتش دان نہ سُلگ رہاہو۔ پھر آتش دان بھی وہی پرانی روش کا ہونا چاہیےجس میں لکڑیوں کے بڑے بڑے کُندے جلائے جاسکیں ۔ بجلی کے ہیٹر ۱۴ سے میری تسکین نہیں ہوتی بلکہ اسے دیکھ کر طبیعت چڑ سی جاتی ہے۔ ہاں گیس کے آتش دان کی ترکیب اتنی بے معنی محسوس نہیں ہوتی کیونکہ پتھر کے ٹکڑے رکھ کر انگاروں کے ڈھیر کی سی شکل بنا دیتے ہیں اور اس کے نیچے سے شعلے نکلتے ہیں ۔ کم از کم شعلوں کی نوعیت باقی رہتی ہے۔ پھر بھی میں اسے ترجیح دینے کےلیے طیار نہیں۔ دراصل میں صرف گرمی ہی کےلیےآتش دان کا شیدائی نہیں ہوں، مجھے شعلوں کا منظر چاہیے۔ جب تک شعلے بھڑکتے نظر نہ آئیں دل کی پیاس بجھتی نہیں۔ بے دردوں کو جو دل کی جگہ برف کی سل سینہ میں چھپائے پھرتے ہیں ، ان معاملات کی کیا خیر؟
سینۂ گرم نداری مطلب صحبتِ عشق
آتشے نیست چودر مجمرہ ات، عود مخر ! ۱۵
آپ سن کر ہنسیں گے ۔ بار ہا ایسا ہوا کہ اس خیال سے کہ سردی کا زیادہ سے زیادہ احسان پیدا کروں جنوری کی راتوں میں آسمان کےنیچے بیٹھ کر صبح کی چائے پیتا رہا، اور اپنے آپ کو اس دھوکے میں ڈالتا رہا کہ آج سردی خوب پڑ رہی ہے:
 
Top