غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فہد بھائی میں ضرور کر دیتا، لیکن جس سائیٹ پر شگفتہ صفحے اپلوڈ کر رہی ہیں وہ سائیٹ یہاں ممنوع قرار دے دی گئی ہے۔

اس لیے ابو کاشان سے درخواست کی ہے کہ وہ صفحے تقسیم کرنے کا کام اپنےہاتھ میں لےلیں۔ اگر آپ کے پاس ان کا فون نمبر ہے تو برائے مہربانی انہیں مطلع فرما دیں۔

السلام علیکم

ابو کاشان بھائی کیا محفل پر نہیں آ رہے ہیں ؟ کسی سے رابطے میں ہیں کیا ؟

-----------------------------------

شمشاد بھائی ، 301 صفحات تک تو کب سے اپلوڈ ہوچکے ہیں آپ نے جدول میں ان کی نشاندہی نہیں کی ؟

 

شمشاد

لائبریرین
نام رکن|صفحہ نمبر|صورتحال|کل صفحے
شمشاد|1 تا 31|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|31
فرحت کیانی|32 تا 41|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں|10
شمشاد|42 تا 69|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|28
نایاب|70 تا 80|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|11
ابو شامل|81 تا 100|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|20
موجو|101 تا 117|ٹائپنگ|17
محب علوی|118 تا 123|ٹائپنگ|6
ابو شامل|124 تا 145|ٹائپنگ|22
ابو شامل|146 تا 177|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|32
ذیشان حیدر|178 تا 200|ٹائپنگ|23
نایاب|201 تا 211|ٹائپنگ|11
ابو شامل|212 تا 222|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|11
شمشاد|223 تا 267|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں|45
|268 تا 273||6
شگفتہ|274 تا 278|ٹائپنگ|5
|279 تا 301||23
اس جدول کو نقل کر کے اور اپڈیٹ کر کے چسپاں کرتے جائیں۔
واضح رہے کہ یہ کتاب کے صفحات ہیں نہ کے سکین کیئے ہوئے صفحات کے نمبر۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ، جو صفحات ایمیل کیے تھے وہ سب ہو گئے یا باقی ہیں ابھی ؟
میرا اسکینر اور سی پی یو جل گئے بجلی کی فلکچویشن کی وجہ سے۔ سی پی یو تو جلد مسئلہ حل ہو گیا ا اسکیننگ کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا امید ہے چند دنوں تک ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اسکینر کا مسئلہ حل ہو گیا ، جو صفحات اسکین ہونے سے رہ گئے تھے آج اسکین کر رہی ہوں ۔
 

ذیشان حیدر

محفلین
میں‌نے غبار خاطر کے صفحہ نمبر 178 تا 200 تک کمپوز کر کے ورکنگ ‌زون میں‌لگا دیئے ہیں‌ ۔ وہاں سے اُٹھائے جاسکتے ہیں۔ جدول اپ ڈیٹ کردیا جائے۔ نوازش ہوگی۔ شکریہ والسلام
 

شمشاد

لائبریرین
نام رکن|صفحہ نمبر|صورتحال|کل صفحے
شمشاد|1 تا 31|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|31
فرحت کیانی|32 تا 41|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں|10
شمشاد|42 تا 69|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|28
نایاب|70 تا 80|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|11
ابو شامل|81 تا 100|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|20
موجو|101 تا 117|ٹائپنگ|17
محب علوی|118 تا 123|ٹائپنگ|6
ابو شامل|124 تا 145|ٹائپنگ|22
ابو شامل|146 تا 177|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|32
ذیشان حیدر|178 تا 200|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں|23
نایاب|201 تا 211|ٹائپنگ|11
ابو شامل|212 تا 222|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔|11
شمشاد|223 تا 267|ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں|45
|268 تا 273||6
شگفتہ|274 تا 278|ٹائپنگ|5
|279 تا 301||23
اس جدول کو نقل کر کے اور اپڈیٹ کر کے چسپاں کرتے جائیں۔
واضح رہے کہ یہ کتاب کے صفحات ہیں نہ کے سکین کیئے ہوئے صفحات کے نمبر۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹرشگفتہ، اگرغبارخاطرکےکچھ ورق ٹائپ کے باقی ہیں تومیں حاضر ہوں۔ مجھے بھیج دیں (شکریہ)

والسلام
جاویداقبال
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

شکریہ جاوید بھائی ۔ اس ربط پر غبار خاطر کے آخری 67 اسکین صفحات موجود ہیں جن پر کام ہونا ہے ۔ کیا آپ یہ صفحات یہاں سے خود لے سکتے ہیں یا آپ کو ایمیل کے ذریعہ چاہییں ؟

جویریہ میں آپ کو بعد میں اپڈیٹ دیتی ہوں ۔ تلمیذ صاحب بھی پروف ریڈنگ کریں گے ۔

فہد بھائی غبار خاطر کا سرورق بھیج دیں

شکریہ
 

ابوشامل

محفلین
شگفتہ صاحبہ! غبار خاطر کے سرورق اور میرے پاس موجود بقیہ صفحات آپ کو کچھ انتظار کے بعد مل جائیں گے۔ اب یہ 'کچھ انتظار' کتنا ہے، اس بارے میں فی الوقت کچھ نہیں کہہ سکتا :)
 

جاویداقبال

محفلین
السلا م علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹرشگفتہ یہاں سےمیں خود ہی لےلیتاہوں(شکریہ)
میں یہاں سے47 سےلیکر67 تک صفحات لےرہ ہوں۔


والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹرشگفتہ، میں نےصفحہ نمبر394 تا 435 تک لکھ کرڈال دیئےہیں۔ اورکچھ ہوتوبتائیں میں حاضرہوں(شکریہ)

والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
جتنا کام ہو چکا ہے، میرا خیال ہے اس کو ورکنگ زون سے اٹھانا پڑے گا۔ کیونکہ یہ تو خاصی پرانی اپڈیٹ ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
محترم منتظمین و ارکان لائبریری ٹیم، غبار خاطر پر کام کی کیا اپڈیٹ ہے؟ کیا اب تک کیے گئے کام کا سراغ مل گیا ہے؟
کچھ دوست سکین شدہ متن کے بارے میں سوال کر رہے تھے۔ اس ربط پر جو پی ڈی ایف موجود ہے، اس میں آخری صفحہ نمبر 435 ہے۔ ابھی میں دیکھا ہے کہ یہاں اسد رزاقی نے ایک اور پی ڈی ایف کا ربط دیا ہے جس میں زیادہ مکمل متن موجود ہے۔
 
Top