نایاب
لائبریرین
السلام علیکم
نایاب بھائی ، 266 تا 301 تک اسکین صفحات اس ربط پر اپلوڈ کیے ہوئے ہیں ۔
السلام علیکم
کیا ان صفحات کو کسی اور سائٹ پر اپلوڈ کر کے یہاں اس دھاگے میں لنک پوسٹ کر دیے جائیں ۔ ؟
نایاب
السلام علیکم
نایاب بھائی ، 266 تا 301 تک اسکین صفحات اس ربط پر اپلوڈ کیے ہوئے ہیں ۔
نایاب بھائی یہی کرنا پڑے گا۔
السلام علیکم
کیا ان صفحات کو کسی اور سائٹ پر اپلوڈ کر کے یہاں اس دھاگے میں لنک پوسٹ کر دیے جائیں ۔ ؟
نایاب
نایاب بھائی
اگر صفحات کے آدھے کھلنے کا مسئلہ اس ربط پر پیش آ رہا ہے تو پھر زکریا بھائی بہتر رہنمائی کر سکیں گے ۔
اس سے پہلے دوسرے ربط پر جو صفحات اپلوڈ کیے تھے ان میں سے آخری کچھ فائلز بھاری سائز میں اسکین ہو گئی تھیں تو نہیں کھلی تھیں لہذا انہیں دوبارہ اسکین کر کے میں نے نئے ربط پر اپلوڈ کیا تھا ، اب نئے ربط پر بھی اگر مسئلہ ہو رہا ہے کھلنے میں تو زکریا بھائی رہنمائی کر سکیں گے ۔
نایاب بھائی ، اگر ذپ فائل بنانے کا طریقہ لکھ دیں ذپ میں تو میں کوشش کرتی ہوں اس طرح بھیجنے کی آپ کو فائل لیکن کل کوشش کروں گی ابھی مجھ سے مزید نہیں بیٹھا جائے گا ۔ یہاں بہت رات ہو چکی ہے ۔ آپ طریقہ ضرور لکھ دیں مجھے ۔
ابھی میں نے زکریا بھائی کو ذپ میں اس مسئلے کی نشاندہی کر دی ہے اگر زکریا بھائی آنلائن آئیں کسی وقت تو دیکھ لیں گے یا شمشاد بھائی اور آپ بھی ان سے رابطہ کر لیجیے گا ۔
شکریہ
یہ تو گڑبڑ ہے کہ یہ ہماری اپنی سائٹ ہے۔
کیا http://www.urdulibrary.org کھل رہی ہے یا اس پر بھی پابندی ہے؟
کیا شمشاد اور نایاب آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ کو http://scans.urdulibrary.org/shagufta/ghubar-e-khaatir/ اور http://scans.urdulibrary.org/shagufta/ghubar-e-khaatir/hawashi/ سے سکین امیجز کھولنے میں کیا مسئلہ ہو رہا ہے؟