عبدالقیوم چوہدری
محفلین
محفل کی ایک پرانی لیکن کچھ کچھ خاموش روح نے کم و بیش چار سال سے زائد عرصے کی انتھک اور متواتر ہمت و کوشش سے اپنے مراسلہ جات کی تعداد کو تین ہزار تک پہنچا دیا ہے۔ اتنے پرخطر کام کو اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر سر انجام دینے پر اہلیان محفل انھیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
غدیر زھرا صاحبہ آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
غدیر زھرا صاحبہ آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔