غذا

عزیزامین

محفلین
اس موضوع میں آپ غذا پر معلومات فراہم کریں گے اور تصاویر بھی پر اس غذا میں گوشت شامل نہیں یعنی صرف پھل سبزیاں چاول دالیں اور اجناس وغیرہ ۔ پھلوں اور سبزیوں کی اقسام نئی یا انوکھی ہوں تو بہتر ہے میری طرف سے پہلی سبزی کچنار پر مجھے اس کے بارے میں نام کے سوا کچھ پتہ نہیں اب اس موضوع کو آگئے لے جایں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میری پسند بھنڈی ہے۔ ویسے تو میں سب ہی سبزیاں کھا لیتا ہوں۔ کچھ سبزیاں کچی بھی کھا لیتا ہوں۔
 

عزیزامین

محفلین
میری پسند بھنڈی ہے۔ ویسے تو میں سب ہی سبزیاں کھا لیتا ہوں۔ کچھ سبزیاں کچی بھی کھا لیتا ہوں۔
میری بھی پہلے میں سبزیاں کھاتا ہی بہت کم تھا پر اب کافی سبزیاں پسند ہیں۔ ٹندے کدو شلجم بھنڈی ۔توری پالک اور شملہ مرچ ہر دور میں من پسند رہی اب بھی ہے دالیں بھی کھاتا ہوں مجھے روٹی سے زیادہ چاول پسند ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
مجھے جو سمجھ آیا کر دیا ٹھیک طریقہ کیا ہے عملی طور پر کر کے دیکھایں؟
بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ اس لنک کو خود دیکھیں، اس کا خلاصہ بنا کر پوسٹ کر دیں ساتھ ہی لنک دے دیں تاکہ اگر کسی کو مزید تفصیل درکار ہو تو جا کر خود دیکھ لیں
 

زونی

محفلین
کچنار کچھ اس طرح کی سبزی ہوتی ھے پکنے سے پہلے ،،،،،


download3_zpsd32f65f5.jpg
 

زونی

محفلین
اسکے تو پھول پکتے ہیں شاید؟



یہ پھول ہی تو ہیں ڈنڈیاں اتاری ہوئی ہیں ،،،،، اسے عام طور پہ گوشت کے ساتھ پکاتے ہیں اور ٹماٹر کی بجائے دہی میں پکتی ھے ،،،، شاید کچن کارنر میں کسی نے پوسٹ کی تھی اسکی تیار شدہ تصویر!!!!
 
Top