غذا

شمشاد

لائبریرین
بڑی بدنصیبی ہے پھر تو آپ کے دوست کی کہ گوشت نہیں کھاتا یا پھر وہ "ویجیٹرین" ہو گا۔
 
ویجیٹیرین ہونا کیا برا ہے
میں ایک ایسے ریسٹورانٹ میں بارہا جاچکا ہوں جہاں کا ہر کھانا سبزی سے بنا تھا۔ حتی کہ گوشت بھی۔ جب گوشت کھایا تو پتہ چلا یہ بھی سبزی ہی ہے
 
Kimchi.JPG

کِمچی
بند گوبھی سے بنی یہ ڈش کوریا ، جاپان، چائنا میں مقبول ہے۔ یہ لوگ اس کے بغیر کھانا نہیں کھاتے۔
مجھے بہت پسند نہیں مگر کھائی بہت ہے
 
korean_stew-kimchi_jjigae-01.jpg

اسکا سالن بھی بنتا ہے
جسے کورین میں کِمچی چگے کہتے ہیں
یعنی کمچی کا سالن
اس میں سفید رنگ کی جو چیز ہے وہ بینز سے بنی ہے اس کو توبو کہتے ہیں
 
Top