غزلوں کی سلور جوبلی

عاطف ملک

محفلین
اصلاح سخن میں آج میری پچیسویں غزل کی اصلاح مکمل ہوئی۔۔۔ یعنی غزلوں کی سلور جوبلی۔۔۔۔۔۔
اساتذہ اور احباب خصوصاََ محترم الف عین ، محترم محمد ریحان قریشی ، بھائی عاطف ملک کا بے حد شکر گزار ہوں۔۔
بہت بہت مبارک ہو امان بھائی!
بہت سی دعائیں آپ کیلیے کہ آپ خوب سے خوب تر لکھتے رہیں اور شریکِ محفل کرتے رہیں :)
 
Top