ایک لمحے کے لئے مجھے لگا منیر نیازی کے اشعار ہیں سو آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری) کو بغور دیکھنا پڑا۔ ماشاء اللہ کیا سلاست سے بھرپور کلام ہے۔
تاہم مندجہ ذیل دو مصرعوں میں ''ہی'' اور ''یہ'' کے الفاظ اضافی محسوس ہوتے ہیں جس وجہ سے غزل کا وقار کچھ کم ہوا ہے:
اس دیس میں ٹھکانے کے دن بیت ہی گئے
برباد ہو چکا ہے مرے دل کا یہ چمن
''ہی'' کو ''بھی'' سے تبدیل کرنے سے اچھا تاثر پڑ سکتا ہے، اسی طرح ''یہ'' کو ''تو'' سے بدل دیا جائے تو مطلب واضح تر ہو جاتا ہے۔
نوٹ: یہ احقر کی ذاتی رائے ہے، اتفاق کرنا ضروری نہیں۔

آخری تدوین: