محمد وارث
لائبریرین
پنجابی میں زیر کے ساتھ "چِرکا یا چِرکے" کا مطلب دیر سے ہی ہے اور سیف الملوک والے شعر میں بھی یہی مطلب ہے یعنی دیر سے۔ اردو میں " چَرکا یا چَرکے" زبر کے ساتھ ہی سنا ہے۔ایک دلچسپ بات آپ کو بتاؤں۔
سرائیکی زبان میں اسی لفظ سے ملتی جلتی شکل کا لفظ"چِرک" استعمال ہوتا ہے۔ جو کہ پنجابی لفظ کا متضاد ہے۔
چرک : دیر
چرکیں: دیر سے