شمشاد
لائبریرین
بہادر شاہ ظفر بھی خوب لکھتے ہیں۔شکریہ![]()
ملائکہ جی یہ لکھتے نہیں ہیں، لکھتے تھے۔ یہ آخری مغل شہنشاہ تھے، 1775 میں پیدا ہوئے اور 1862 میں وفات پائی تھی۔
بہادر شاہ ظفر بھی خوب لکھتے ہیں۔شکریہ![]()
شمشاد بھائی یہ کیا ہے؟ کہیں یہ چُھپ کر حملہ تو نہيں![]()
شمشاد بھائیکے ساتھ کھیلے کودے تھے
چھپ کر کیوں کرنا ہے فہد بھائی، یہ سیدھا سادھا سامنے سے ہے۔