اشرف علی
محفلین
شاد و سلامت رہیں سراگر آپ میرے پڑوسی ہوتے تو دو ایک کتب تو میں ہی آپ کو دے دیتا مولانا رومی کے کلام کی اردو شرح پہ مبنی ،اب ظاہر ہے آپ کو قریبی کتب خانے میں بٹوے سمیت کشٹ کرنا پڑے گا۔
حیران ہوں کہ آپ کو یہ بات یاد تھیاس کا جواب رہ گیا تھا۔
بہت بہت شکریہ
ان شاء اللّٰہہاں وہ پرانی غزلیات تو پیش کر دیں ،ساتھ ساتھ مطالعہ جاری رکھیں ۔خود ہی فرق محسوس کریں گے۔
جزاک اللّٰہ خیراً