معذرت چاہتا ہوں اس انتہائی نامعقول حرکت پر۔ یہ چل جائے گا؟مڈبھیڑ قافیہ کس طرح آ سکتا ہے۔ اس کا تلفظ بھیڑ بمعنی Crowd نہیں بھیڑ بمعنی Lamb ہوتا ہے۔ اور ر اور ڑ کا فرق تو ظاہر ہی ہے
ڈرتا ہوں کسی لڑکی سے کہتے یہ حالِ دل
بہت شکریہ جناببہت خوب عظیم بھائی!
بہت شکریہزبردست۔کافی پرمزاحیہ غزل ہے۔
اس کا بحر سمجھ نہیں آرہا۔