شاہ سوار بننے کے لیے بار بار گرنا پڑتا ہے کوئی نہیں آپ بولتےرہیں اور لکھتے رہیں ۔۔ایک دن بہت اچھا بولنے اور لکھنے لگیں گے ان شاء اللہ۔۔پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔۔۔ حوصلہ افزائی کے لیے مشکور ہوں بہت۔