محمد تابش صدیقی
منتظم
جزاک اللہ کاشف بھائی.ماشاء اللہ بہت خوب تابش بھائی! عمدہ کلام شریک محفل کرنے پر بہت بہت شکریہ!
جزاک اللہ کاشف بھائی.ماشاء اللہ بہت خوب تابش بھائی! عمدہ کلام شریک محفل کرنے پر بہت بہت شکریہ!
آداب بہن.نگاہِ التفاتِ ساقیِ کوثر کا پیاسا ہوں
مئے گُلرنگ سے کیونکر بُجھے گی تشنگی میری؟
واہ بہت اعلی
کون سا کلام؟تابش میاں پہلے تو یہ بتائیں یہ کس کا کلام ہے؟
بہت شکریہ بہن.واہ!! عمدہ کاوش!! آپ کے انداز میں آپ کے دادا جان کا رنگ جھلکتا ہے۔ بہت سی داد قبول کریں۔
خلیل بھائی، آپ جیسے سخن وروں سے داد پا کر خون کافی بڑھ جاتا ہے. ایک آدھ بوتل ڈونیٹ کرنی پڑے گی.مزے دار مزے دار۔ واہ تابش بھائی چھپےرُستم نکلے آپ تو بھئی! داد قبول فرمائیے۔
انشاءاللہ۔پھنسا ہوں کارِ دنیا میں، مگر اُمّید ہے تابشؔ
کہ دربارِ رسالتؐ میں لکھی ہے حاضری میری
بسم اللہ کیجیے۔۔۔۔۔آپ کا یہ بھائی موجود ہے اس کارِ خیر کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں آپ کی مدد کرنے کیلیےخلیل بھائی، آپ جیسے سخن وروں سے داد پا کر خون کافی بڑھ جاتا ہے. ایک آدھ بوتل ڈونیٹ کرنی پڑے گی.
آپ کو تو خود چار بوتلوں کی ضرورت ہے.بسم اللہ کیجیے۔۔۔۔۔آپ کا یہ بھائی موجود ہے اس کارِ خیر کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں آپ کی مدد کرنے کیلیے
جزاک اللہ جاسمن بہن.انشاءاللہ۔
سبحان اللہ
بہت خوب! ماشاءاللہ۔ عمدہ کلام۔
بتا اے چارہ گر مجھ کو، سبب کیا ایسی نسبت کا
جو دل میں درد بڑھتا ہے، تو بڑھتی ہے ہنسی میری
خدایا لاج رکھ احباب کی اندھی محبت کی
مِرے اخلاص کی خاطر، چھُپا کم مائیگی میری
واہ جی واہ ۔۔ آخر دادا جی کا خون جوش مارنے لگ ہی گیا ہے ۔یہ کچھ سطریں جو اُبھری ہیں، مِرے بحرِ تخیل میں
فقط احساس ہے میرا، نہیں ہے شاعری میری
اسی تناظر میں بات کی تھی۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ "بہترین صدقہ وہ ہے جو قریبی عزیزوں پر کیا جائے۔"آپ کو تو خود چار بوتلوں کی ضرورت ہے.
جب شرارے نکل پڑے ہیں تو شرلیاں آتی رہنی چاہیے اب.محبت ہے آپ کی. آپ احباب نے مل کر دبی ہوئی چنگاریوں کو پھونک ماری ہے تو کچھ شرارے نکلے ہیں.
آپ کے متوقع پیشہ کے پیشِ نظر یہ خطرہ ہوا کہ صرف خون نچوڑنا چاہتے ہیں۔اسی تناظر میں بات کی تھی۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ "بہترین صدقہ وہ ہے جو قریبی عزیزوں پر کیا جائے۔"
میں قریبی بھی ہوں اور حقدار بھی
آپ کو بھی مذاق کی وضاحت کر کے سمجھانا پڑے گا
اس بات سے آپ نے میرا راحیل فاروق اور عاطف ملک کا حق مارا ہے کہ ہمارے کریڈٹ میں 'اوروں' کو بھی شامل کر لیا ۔آپ احباب نے مل کر دبی ہوئی چنگاریوں کو پھونک ماری ہے تو کچھ شرارے نکلے ہیں.
یہ دو سالوں کا قصہ ہے، دو چار دنوں کی بات نہیںاس بات سے آپ نے میرا راحیل فاروق اور عاطف ملک کا حق مارا ہے کہ ہمارے کریڈٹ میں 'اوروں' کو بھی شامل کر لیا ۔
کل آپ کی اس پوسٹ کو دیکھ کر واقعی خوشی ہوئی تھی ۔ میرا تو مشورہ ہے کہ آپ باقاعدہ لکھا کریں ان شاء اللہ اچھی شاعری کریں گے ۔یہ دو سالوں کا قصہ ہے، دو چار دنوں کی بات نہیں
آپ سب احباب کی محبتوں کا احاطہ تو کر ہی نہیں سکتا.
ماشاء اللہ ! بہت عمدہ اشعار ہیںخدایا لاج رکھ احباب کی اندھی محبت کی
مِرے اخلاص کی خاطر، چھُپا کم مائیگی میری
یہ کچھ سطریں جو اُبھری ہیں، مِرے بحرِ تخیل میں
فقط احساس ہے میرا، نہیں ہے شاعری میری
نگاہِ التفاتِ ساقیِ کوثر کا پیاسا ہوں
مئے گُلرنگ سے کیونکر بُجھے گی تشنگی میری؟
پھنسا ہوں کارِ دنیا میں، مگر اُمّید ہے تابشؔ
کہ دربارِ رسالتؐ میں لکھی ہے حاضری میری (ان شاء اللہ)
ڈاکٹر صاحب، بہت شکریہ محبتوں کا.واہ جی واہ ۔۔ آخر دادا جی کا خون جوش مارنے لگ ہی گیا ہے ۔
لاجواب غزل اور بہترین اشعار ۔ ڈھیروں داد بھیا
دعاؤں میں یاد رکھیے.جب شرارے نکل پڑے ہیں تو شرلیاں آتی رہنی چاہیے اب.
جزاک اللہ. ایک بار پھر داد..