دائم
محفلین
زبردستچھپ کے ابو سے مرا وہ دوپہر کی دھوپ میں
گرمیوں. میں نہر. پہ جا. کر نہانا یاد ہے
زبردستچھپ کے ابو سے مرا وہ دوپہر کی دھوپ میں
گرمیوں. میں نہر. پہ جا. کر نہانا یاد ہے
شعر نَظَری کر دیجئے....مارتا جو مجھ کو تھا خاموش ہوجانا مرا
مارتا تھا جس کو اس کا گھر پہ آنا یاد ہے
تھا بہت اچھا لڑکپن کا زمانہ اے انیس
لڑ جھگڑ کے صبح کو سب بھول جانا یاد ہے[/QUOTE
صبح کو.. کی بجائے... صبح دَم
باقی درست
تھا بہت اچھا لڑکپن کا زمانہ اے انیس
لڑ جھگڑ کے صبح کو سب بھول جانا یاد ہے[/QUOTE
لفظِ "پہ" کا محل ؟؟؟ ؟بعد اس کے چل نہیں سکتا قلم میرا انیس
لکھ نہیں سکتا پہ وہ سارا زمانہ یاد ہے
یہ جرم ہونا چاہیے۔بعد اس کے چل نہیں سکتا قلم میرا انیس