منصور محبوب چوہدری
محفلین
سر اس اصول کے لخاظ سے بغیر ردیف (بطور الفاظ) کے اشعار کہنا نہایت ہی مشکل کام ہےواقعی یہاں گڑبڑ ہوگئی ہے۔ یہ ردیف والی بات صرف آسانی کے لیے ہے ورنہ ی، الف اور ں بالترتیب وصل، خروج اور مزید کہلاتے ہیں۔ یہ وہ حروف ہیں جو قافیے میں حرفِ روی کے بعد آتے ہیں۔
آخری تدوین: