کوئی تو منطق دلیل ٹھرے
اب آخر شب کیوں طویل ٹھرے

ستم ہیں جتنے بھی سب عطا ہوں
کیوں میری وسعت قلیل ٹھرے

کٹھن سفر ہے طویل تر بھی
اور ہم کہ ہر سنگ پہ میل ٹھرے

نہیں یہ تل میری آنکھ اندر
یہ دل کی آہوں سے نیل ٹھرے

بجا چاہتوں کی رواں آب جو بھی
مگر دشت میں اب کہاں جھیل ٹھرے

نہیں کوئی بھی حقیر انجم
مگر کوئی تو جلیل ٹھرے ..
 
محترم جناب اساتﺫہ کرام
جناب الف عین صاحب
جناب محمدتابش صدیقی صاحب
جناب عاطف ملک صاحب
جناب محمد وارث صاحب
جناب راحیل فاروق صاحب
جناب ظہیر احمد ظہیر صاحب
گزارش ہے کہ ایک قریبی دوست انجم صاحب کے اصرار پر یہ غزل برائے اصلاح ،،
آپ کی خدمت میں پیش کی ہے ، میں نے لاکھ سمجھایا کہ میرا (کلیم گورمانی )کا ریکارﮈشاعری کے حوالے سے بہت خراب ہے
مگر جب نہ مانا تو مجبورا پھر آپ اساتﺫہ کرام کو تکلیف دینا پڑی
ممنون رہوں گا
 
آخری تدوین:

آپ نے اساتذہ کرام کے نام لکھے ہیں ۔ انہیں ٹیگ نہیں کیا ۔ ٹیگ کریں گے تو وہ آپ کی لڑی پہ آئیں گے ۔ ٹیگ کرنے کا طریقہ یہ ہے ممبر کے نام سے پہلے @ کا اضافہ کر دیں ۔ جیسے میں ٹیگ کر رہا ہوں ۔
جناب محمد تابش صدیقی صاحب
الف عین صاحب
عاطف ملک صاحب
محمد وارث صاحب
راحیل فاروق صاحب
@ظہیر احمد ظہیر
 
راہنمائ کا شکریہ محترم شہزاد صاحب
 
جناب محمدتابش صدیقی صاحب
یہ آپ کا حسنِ نظر ہے کہ مجھے اس قابل سمجھا ورنہ میں تو شاعر کہلانے کے لائق نہیں کجا یہ کہ استاد کہلایا جاؤں.
اساتذہ ضرور کوئی رہنمائی فرمائیں گے.
تسی تے انج نہ کرو ڈاکٹر صاحب
 
میرے لیئے تمام معززین محفل قابل احترام ہیں
 
عاطف ملک

محفلین
کوئی تو منطق دلیل ٹھرے
اب آخر شب کیوں طویل ٹھرے

ستم ہیں جتنے بھی سب عطا ہوں
کیوں میری وسعت قلیل ٹھرے

کٹھن سفر ہے طویل تر بھی
اور ہم کہ ہر سنگ پہ میل ٹھرے

نہیں یہ تل میری آنکھ اندر
یہ دل کی آہوں سے نیل ٹھرے

بجا چاہتوں کی رواں آب جو بھی
مگر دشت میں اب کہاں جھیل ٹھرے

نہیں کوئی بھی حقیر انجم
مگر کوئی تو جلیل ٹھرے ..
خیالات عمدہ ہیں انجم صاحب کے۔
بس وزن میں نہیں ہیں۔
نہیں کوئی بھی حقیر انجم
مگر کوئی تو جلیل ٹھرے
یہ شعر درست ہے۔
" مفاعلاتن مفاعلاتن" وزن بن رہا ہے میری فہم ناقص کے مطابق۔
اس کی مشق کریں اور باقی اشعار اس کے مطابق کریں۔

آپ نے اساتذہ کرام کے نام لکھے ہیں ۔ انہیں ٹیگ نہیں کیا ۔ ٹیگ کریں گے تو وہ آپ کی لڑی پہ آئیں گے ۔ ٹیگ کرنے کا طریقہ یہ ہے ممبر کے نام سے پہلے @ کا اضافہ کر دیں ۔ جیسے میں ٹیگ کر رہا ہوں ۔
جناب محمد تابش صدیقی صاحب
الف عین صاحب
عاطف ملک صاحب
محمد وارث صاحب
راحیل فاروق صاحب
@ظہیر احمد ظہیر
اساتذہ میں عاطف ملک کا نام اور اس پر ستم یہ کہ سرفہرست تابش بھائی کا نام :in-love:
:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:

عامر بھائی،کلیم بھائی کو تو لاعلمی کی بنا پر معاف کیا جا سکتا ہے،آپ سے اس مذاق کی توقع نہیں تھی :LOL:
انشا اللہ اساتذہ رہنمائی فرمائیں گے۔
یہ آپ کا حسنِ نظر ہے کہ مجھے اس قابل سمجھا ورنہ میں تو شاعر کہلانے کے لائق نہیں کجا یہ کہ استاد کہلایا جاؤں.
اساتذہ ضرور کوئی رہنمائی فرمائیں گے.

تسی تے انج نہ کرو ڈاکٹر صاحب
میری طرفوں وی ایہو۔۔۔۔۔۔۔مکرر :)
 
خیالات عمدہ ہیں انجم صاحب کے۔
بس وزن میں نہیں ہیں۔
نہیں کوئی بھی حقیر انجم
مگر کوئی تو جلیل ٹھرے
یہ شعر درست ہے۔
" مفاعلاتن مفاعلاتن" وزن بن رہا ہے میری فہم ناقص کے مطابق۔
اس کی مشق کریں اور باقی اشعار اس کے مطابق کریں۔

اساتذہ میں عاطف ملک کا نام اور اس پر ستم یہ کہ سرفہرست تابش بھائی کا نام :in-love:
:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:

عامر بھائی،کلیم بھائی کو تو لاعلمی کی بنا پر معاف کیا جا سکتا ہے،آپ سے اس مذاق کی توقع نہیں تھی :LOL:
انشا اللہ اساتذہ رہنمائی فرمائیں گے۔

میری طرفوں وی ایہو۔۔۔۔۔۔۔مکرر :)
محترم ملک صاحب آپ نے بہت پیارے انداز میں اصلاح فرمائ ، بہت نوازش
 
اساتذہ میں عاطف ملک کا نام اور اس پر ستم یہ کہ سرفہرست تابش بھائی کا نام :in-love:
:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:

عامر بھائی،کلیم بھائی کو تو لاعلمی کی بنا پر معاف کیا جا سکتا ہے،آپ سے اس مذاق کی توقع نہیں تھی :LOL:
انشا اللہ اساتذہ رہنمائی فرمائیں گے۔
عاطف بھائی میں نے تو بس کاپی پیسٹ کیا ہے ۔ گستاخی معاف :D
 
امان زرگر

محفلین
بھائی عاطف ملک میں تو آپ کو رونق محفل سمجھتا ہوں. جس لڑی میں آپ کا تبصرہ نظر نہ آئے وہاں احباب تو ہوتے ہیں رونق نہیں ہوتی. اس لئے آپ کو ہر کوئی ٹیگ کر رہا ہے. (تہاڈی گڈی چڑھی اوئی اے اج کل)
 
عاطف ملک

محفلین
عاطف بھائی میں نے تو بس کاپی پیسٹ کیا ہے ۔ گستاخی معاف :D
محبت ہے آپ کی عامر بھائی:)
بس تھوڑی زیادہ ہو گئی ہے:D
بھائی عاطف ملک میں تو آپ کو رونق محفل سمجھتا ہوں. جس لڑی میں آپ کا تبصرہ نظر نہ آئے وہاں احباب تو ہوتے ہیں رونق نہیں ہوتی. اس لئے آپ کو ہر کوئی ٹیگ کر رہا ہے. (تہاڈی گڈی چڑھی اوئی اے اج کل)
قبلہ آپ کا حسنِ ظن ہے :)
(مینوں لگدا اے گڈی غلط جگہ چڑھ گئی اے)
 
آخری تدوین:
محبت ہے آپ کی عامر بھائی:)
بس تھوڑی زیادہ ہو گئی ہے:D
اس بات پہ تو ظفر اقبال کے یہ شعر یاد آ گئے

بات ایسی بھی کوئی نہیں کہ محبت بہت زیادہ ہے
لیکن ہم دونوں سے اس کی طاقت بہت زیادہ ہے
آپ کے پیچھے پیچھے پھرنے سے تو رہے اس عمر میں ہم
راہ پہ آ بیٹھے ہیں یہ بھی غنیمت بہت زیادہ ہے

:battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
 
الف عین

لائبریرین
عاطف کی بات سے متفق ہوں۔ بلکہ ان کی رائے کی وجہ سے ردیف سمجھ میں آئی۔ ورنہ میں تو کچھ اور سمجھ بیٹھا تھا۔ ’ٹھہرے‘ کو ’ٹہرے‘ لکھا تو اکثر دیکھا ہے، لیکن دیسی ٹھرا پی کر بہکتا ہوا پہلی بار دیکھا ہے۔
 
جناب عالی ... اصلاح کیلئے بہت شکریہ
ممنون ہوں
 
آخری تدوین:
Top