غزل برائے تبصرہ و تنقید "طلوع نور دکھاؤ بڑا اندھیرا ہے"

جناب ہم نے حضرت ساغر کی زمین میں یہ نظم کہہ رکھی تھی اوائل شاعری میں اور ایک شعر سرقہ بھی ہے۔ تو آپ کیا کہنا چاہتے ہیں یہ ہماری سمجھ سے باہر ہے۔

"جسے زبان خرد میں شراب کہتے ہیں
وہ روشنی سی پلاؤ بڑا اندھیرا ہے"

یہ تو لفظ بہ لفظ ساغر صدیقی صاحب ہی کا شعر ہے! :shocked:

:oops: معزرت چاہتا ہوں، میں نے سرقے والی بات پر غور نہیں کیا تھا۔
 
Top