فراز غزل - "ترے قریب آکے بڑی الجھنوں میں ہوں "

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اچھا ہے وہ چلے گئے، ہم لوگ زندہ لوگوں کی قدر کہاں کرتے ہیں۔

بالکل درست فرمایا آپ نے احمد بھائی۔
بہرحال فراز ایک ایسا شاعر اور حب الوطن پاکستانی تھا کہ جس پہ اردو دنیا اور پاکستانی عوام جتنا بھی فخر کرے، اتنا کم ہے۔
 
Top