غزل : جنگل میں بس ایک ہی رستہ جس پر بیٹھا کالا ناگ : از : محمد حفیظ الرحمٰن

میں نے کلجگ سرچ کیا ہے کرجگ آتا ہے اس کی جگہ ..۔۔ کوئی بتا سکتا ہے۔کلجگ کا معانی
میری بہن۔ کلجگ ہندی کا لفظ بلکہ اصطلاح ہے ۔ غزل کے رنگ کے تحت میں نے یہ لفظ استعمال کیا ہے۔جیسے ہم کہتے ہیں کہ قیامت قریب ہے اسی طرح ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق مختلف جُگ گزر چکے اور اب دنیا کا آخری دور یعنی کلجگ چل رہا ہے یعنی دنیا کا خاتمہ قریب ہے ۔
 
Top