پیاسا صحرا
محفلین
جو تیرے میرے زوال کا تھا
وہ لمحہ کتنے کمال کا تھا
سمے کی جب نبض رک گئی تھی
وہ ایک پل کتنے سال کا تھا
بس ایک لمحے میں کٹ گیا ھے
وہ ربط جو ماہ و سال کا تھا
جو طاق زندان میں بجھ گیا ھے
وہ اک دیا بھی کمال کا تھا
وہ لمحہ کتنے کمال کا تھا
سمے کی جب نبض رک گئی تھی
وہ ایک پل کتنے سال کا تھا
بس ایک لمحے میں کٹ گیا ھے
وہ ربط جو ماہ و سال کا تھا
جو طاق زندان میں بجھ گیا ھے
وہ اک دیا بھی کمال کا تھا