تعارف غزل جی کو اردو محفل میں خوش آمدید!

ناعمہ عزیز

لائبریرین
خوش آمدید سس :)
اور ایک اور اضافہ مجھے امید ہے جلدی ہی یہاں لڑکیوں کی تعداد زیادہ ہو جائے گی ۔ :rolleyes:
غزل سس آتی رہیے گا ۔ :party:
 

غزل قاضی

محفلین
خوش آمدید سس :)
اور ایک اور اضافہ مجھے امید ہے جلدی ہی یہاں لڑکیوں کی تعداد زیادہ ہو جائے گی ۔ :rolleyes:
غزل سس آتی رہیے گا ۔ :party:

بہت بہت شکریہ ناعمہ سس ! ان شاء اللہ بھر پور کوشش ھو گی کہ بزم میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر سکوں ،۔ بہت محبت ، شاد رھئیے ۔ :)
 

غزل قاضی

محفلین
امور خانہ داری میں زیادہ توجہ کھانے پکانے پر ہوتی ہے یا گھر کو سجانے سنوارنے میں؟
کھانا بناتے وقت مکمل توجہ کھانا بنانے پر ھوتی ھے ، کوئی بھی کام مستقل مزاجی اور توجہ کے بنا سنوارنا ممکن ھی کہاں ھے ۔۔ :)
اور گھر کی مثال تو ویسے ھی جنت سے دی جاتی ھے ۔۔ گھر کی تزئین و ستائیش کا بےحد شوق ھے اور یہ سب کاموں کے بعد جو فرصت ملے وہ اپنے ذوق کی تسکین کیلئے صرف کر دیتی ھوں ،۔ :)
 
Top