کاشف اکرم وارثی
محفلین
السلام وعلیکم
اُردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔
اُردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔
وعلیکم السلام ۔۔۔السلام وعلیکم
اُردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔
غزل بٹیا! اردو محفل میں خوش آمدید۔ ما شاء اللہ محفل میں تو باقاعدہ انجمن غزالاں ہوا جا رہا ہے۔
امید ہے کہ محفل آپ کی ذوق اور شوق کی تسکین کا باعث ہوگا نیز احباب کو آپ کی صلاحیوں سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا۔ برادرم فرخ منظور کا بھی بے حد شکریہ کہ انھوں نے آپ کو محفل سے متعارف کروایا۔ کسی بھی تکنیکی مشکل کی صورت میں انتظامیہ سے بلا تکلف رابطہ فرمائیں یا محفل میں دیگر احباب سے دریافت فرمائیں۔
کھانا بناتے وقت مکمل توجہ کھانا بنانے پر ھوتی ھے ، کوئی بھی کام مستقل مزاجی اور توجہ کے بنا سنوارنا ممکن ھی کہاں ھے ۔۔
اور گھر کی مثال تو ویسے ھی جنت سے دی جاتی ھے ۔۔ گھر کی تزئین و ستائیش کا بےحد شوق ھے اور یہ سب کاموں کے بعد جو فرصت ملے وہ اپنے ذوق کی تسکین کیلئے صرف کر دیتی ھوں ،۔
محترمہ غزل جی بہنا کو محفل اردو میں دلی خوش آمدید
خوش آمدید غزل جی۔ یہ ’جی‘ ہی کیوں ہیں؟ اپنا مزید تعارف کرائیں۔
کھانے میں کون سی ایسی ڈش ہے جو فرمائشی بھی ہوتی ہے؟
خوش آمدید بہنا
شمشاد صاحب ! بہت سی ڈشزز ہیں ویسے تو ، لیکن بریانی ، قورمہ ، چکن گِرل ، چکن کڑاہی ، سوپ اور فِش ، کی فرمائش زیادہ ہوتی ہے ،۔
اور دال چاول بنا فرمائش بھی سب خوش ہو کر کھا لیتے ہیں ، ہا ہا
دال چاول تو بین الاقوامی ڈش ہے، جب بھی ملے میں شوق سے کھا لیتا ہوں۔