واہ واہ! کیا اچھے اشعار ہیں تابش بھائی ! کچھ تعبیروں کے خوف سے ہی ہم خواب ادھورے چھوڑ چلے بہت خوب ! کیا اچھا کہا ہے ! زندہ باد! سلامت رہیں ! محبتوں پر ممنون ہوں ظہیر بھائی۔