محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
احسن بھائی السلام علیکم
یار سچ کہوں تو خاص لطف نہیں آیا-غزل کیا ہے بھاری بھرکم الفاظ کا مجموعہ ہے اور معنویت و احساس کا عنصر کم ہے -
یہ اشعار بہر حال پسند آئے -داد قبول کیجے -
چلیں دو ہی سہی، پسند تو آئے، ہم اسی میں خوش ہیں