محمداحمد
لائبریرین
پھر کیا نتیجہ نکلا؟غزل تو عمدہ ہے، میں کافی دیرایک چپل کے چار جوڑے کیسے بن سکتے ہیں؟
پھر کیا نتیجہ نکلا؟غزل تو عمدہ ہے، میں کافی دیرایک چپل کے چار جوڑے کیسے بن سکتے ہیں؟
ایک چپل تھی، چار جوڑے تھے
حالانکہ اصل بات تو سوچنے کی یہ ہے کہ دوسری چپل آخر کہاں تھی؟!
بہت شکریہ نین بھائی!واہ۔۔۔ خوبصورت۔۔۔
بہت اعلی غزل ہے احمد بھائی۔۔۔ لاجواب
خوبصورت اور موجودہ حالات کے مطابق غزل۔
بہت پیارے اشعار۔
بہت ساری داد۔
پاکستانیوں کے جذبات کی نمائندگی کرتا ہوا شعر۔اُن کو افراطِ زر نے چاٹ لیا
چار پیسے جو اُس نے جوڑے تھے
پاکستانیوں کے جذبات کی نمائندگی کرتا ہوا شعر۔