عرفان علوی
محفلین
شکیل صاحب ، بہت مہربانی ! سلامت رہیے .بہت عمدہ، عرفان صاحب، پوری غزل لاجواب لیکن مجھے یہ شعر چھو گیا
شکیل صاحب ، بہت مہربانی ! سلامت رہیے .بہت عمدہ، عرفان صاحب، پوری غزل لاجواب لیکن مجھے یہ شعر چھو گیا
واااااہ ! بہت خووووووبظلم کو ظلم تو کہو، لوگو
اتنی طاقت نہیں زبان میں کیا؟
عابدؔ اتنے گِلے مقدّر سے؟
لوگ جیتے نہیں جہان میں کیا؟
ماشااللہ!حُسنِ کردار ہو تو بات ہے کچھ
ورنہ رکّھا ہے خاندان میں کیا
عابدؔ اتنے گِلے مقدّر سے؟
لوگ جیتے نہیں جہان میں کیا؟
اشرف صاحب ، بہت نوازش ، جناب !واااااہ ! بہت خووووووب
راحل صاحب ، آپ کی مہر میرے لیے اعزاز ہے . بہت شکریہ !واہ ۔۔۔ بہترین ۔۔۔ زمین کا حق خوب ادا کیا ہے آپ نے ۔۔۔ ماشاء اللہ
خورشید صاحب ، بڑی عنایت ، جناب ! جزاک اللہ .ماشااللہ!
ویسے ساری غزل ہی زبردست ہے
اکمل صاحب ، کرم فرمائی كے لیے احسان مند ہوں . شکریہ !واہ متواتر اس زمین میں یہاں آج ہی آج میں یہ تیسری غزل دیکھی دو اصلاح سخن میں اور ایک یہ ۔۔۔مزا آیا پڑھ کے ۔۔خوب اشعار ہیں ۔۔۔
سنِ کردار ہو تو بات ہے کچھ
ورنہ رکّھا ہے خاندان میں کیا
بہت عمدہ ۔ ۔ ۔۔
آپ کہتے ہیں جس کو دِل اپنا
کوئی دَر بھی ہے اِس مکان میں کیا؟
اِس زمیں پر جو مل نہیں پاتے
پِھر وہ ملتے ہیں آسْمان میں کیا؟
ظلم کو ظلم تو کہو، لوگو
اتنی طاقت نہیں زبان میں کیا؟
عابدؔ اتنے گِلے مقدّر سے؟
لوگ جیتے نہیں جہان میں کیا؟
محمد احمد صاحب ، آپ كے تعریفی کلمات میرے لیے باعثِ صد مسرت ہیں . بہت شکریہ !بہت خوب!
عمدہ اشعار!
مطلع شاندار ہے۔