مدیحہ گیلانی صاحبہ ۔ غزل کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔
م محمد حفیظ الرحمٰن محفلین اکتوبر 19، 2012 #21 مدیحہ گیلانی صاحبہ ۔ غزل کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔
سیدہ سارا غزل معطل اکتوبر 21، 2012 #22 بہت خوب غزل سر ۔ سلامت رہیں آنکھوں میں سمٹ آتی ہے آفاق کی وسعتہم خود ہی مگر محوِ تماشا نہیں ہوتے
م محمد حفیظ الرحمٰن محفلین اکتوبر 22، 2012 #23 محترمہ سارا غزل صاحبہ۔ غزل کی پسندیدگی کے لئے بہیت بہت شکریہ۔ بڑی نوازش۔