غزل سرا ہے جو لڑکی ہماری مَنٌ سی ہے

مہربانی ہو اگر ابن سعید بھای اسے درست کر دیں
ہم یقیناً درست کرنے کی کوشش کریں گے اور اس سے پہلے کہیں ہم نے ذکر بھی کیا تھا کہ آپ چاہیں تو اپنا نام تبدیل کروا لیں۔ البتہ تبدیلی کے لیے ضروری ہے کہ آپ وہ نام اپنی مرضی کی املا کے ساتھ لکھ دیں۔ پھر ہم دیکھیں گے کہ وہ نام پہلے سے کسی کے استعمال میں نہیں تو تبدیل کر دیں گے۔ :) :) :)
 
من

محفلین

... منؔ...... جی یہ نام لکھ دیجیے گا
 
... منؔ...... جی یہ نام لکھ دیجیے گا
ہمارا نیک مشورہ یہ ہوگا کہ نام میں علامات اور اعراب وغیرہ سے گریز کریں کیونکہ دوسرے لوگ آپ کو ٹیگ کرنے میں دقت محسوس کریں گے۔ ہر کی بورڈ میں ساری علامات دستیاب نہیں ہوتی ہیں، خاص کر جو لوگ فون سے محفل آتے ہیں ان کو مشکل ہوگی۔ :) :) :)
 
من ہی لکھ دیں پھر جزاکماللہ
 
من ہی لکھ دیں پھر جزاکماللہ
ہم نے یہ تبدیلی کر دی ہے، ویسے منصورہ بٹیا آپ کا مکمل نام اتنا خوبصورت ہے کہ ہم آپ کی جگہ ہوتے تو مکمل نام کو ہی ترجیح دیتے۔ :) :) :)

اور ہاں، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ بٹیا رانی کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ :) :) :)
 
محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ! بہت خوب اشعار !

غالباً یہ آپ کی پہلی پوسٹ ہے اور پہلی پوسٹ ہی دھماکے دار ہے۔

محفل پر خوش آمدید!
 
Top