سیدہ شگفتہ
لائبریرین
بہترین !!
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذتعریف سے پیہلے ہی الفاظ ختم ھو جاتیں ہیں
ہم نے اس شعر کو یوں پڑھا تھا!ترکِ تعلقات تو کوئی مسئلہ نہیں
یہ تو وہ راستہ ہے کہ بس چل پڑے کوئی
بہت اچھاہم نے اس شعر کو یوں پڑھا تھا!
تو مرا حوصلہ تو دیکھ داد تو دے کہ اب مجھےمیں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب کہ بس
خود کو تباہ کر لیا-----اور ملال بھی نہیں
۔۔۔۔۔۔۔ جون ایلیا