غزل ضرور لکھیں ! مگر زیر نظر تحریر ضرور دیکھیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ضرور یونس صاحب، لیکن ساگر صاحب کا سوال تفصیل طلب ہے بلکہ صبر طلب ہے اور تمنا بھی بیتاب :)، بہرحال آج رات اگر ہمت جمع کر سکا تو مختصراً کچھ عرض کرنے کی کوشش کرونگا۔

خوبصورت جواب کا شکریہ۔۔۔۔ مجھے خوشی ہوتی جب کوئی کسی کی کسی بھی انداز میں مدد کرتا ہے۔۔۔۔ اور اردو تہ بیچاری ویسے بھی بے قدری کا شکار رہی ہے۔۔۔۔ یہاں جو کچھ بھی ہو رہا ہے ۔۔۔ وہ حوصلہ افزا ہے۔۔۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top