مہ جبین
محفلین
بہت شکریہ فاتح بھائیارے آپ کو معذرت یا شرمندگی کی قطعاً ضرورت نہیں کیونکہ ہمیں پڑھ کر اندازہ ہو گیا تھا کہ آپ نے بے دھیانی میں ہی لکھا ہے تبھی ہم نے بھی جواب میں مذاحیہ رنگ اختیار کیا۔
دلاور فگار کو بھی شاید کسی ایسی ہی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہو گا کہ انھیں یہ لکھنا پڑا کہ
جلدی میں منہ سے لفظ جمالو نکل گیاکہنا یہ چاہتا تھا کہ تم مہ جمال ہو
اگر آپ مجھے احساس نہ دلاتے تو مجھے تو پتہ ہی نہ چلتا کہ میں کیا غلطی کر چکی ہوں خوش رہیں