بہت عمدہ جناب ۔۔یارو کوئی علاج دلِ بے قرار کا
فتنہ ازل سے ہے اسی مشتِ غبار کا
ماشاءاللہ ۔۔۔بھاتی نہیں ہیں آنکھ کو دنیا کی رونقیں
قائل نہیں ہوں ظاہری نقش و نگار کا
ہو منحرف نہ کیوں کوئی اجر و ثواب سے
مُلّا سا نامہ بر ہو جو پروردگار کا
خوبممکن نہیں علاج ہو اس کے مریض کا
ہائے یہ نامراد مرض انتظار کا